باب: مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے ۔
CHAPTER: Spitting In A Masjid Is Disliked
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَشُعْبَةُ، وَأَبَانُ، ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهُ أَنْ تُوَارِيَهُ .
Anas bin Malik reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Spitting in the mosque is a sin and it is expiated by burying the spittle.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ تم اسے ( مٹی ) میں چھپا دو ۱؎۔
Reference : Sunan Abi Dawud 474
In-book reference : Book 2, Hadith 84
English translation : Book 2, Hadith 474
تخریج دارالدعوہ: حدیث مسلم بن إبراہیم عن ہشام وأبان تفرد بہ أبو داود، تحفة (۱۱۳۷، ۱۳۸۳)، وحدیث مسلم بن إبراہیم عن شعبة، صحیح البخاری/الصلاة ۳۷ (۴۱۵)، صحیح مسلم/المساجد ۱۳ (۵۵۲)، (تحفة الأشراف: ۱۲۵۱)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الجمعة ۴۹ (۵۷۲)، سنن النسائی/المساجد ۳۰ (۷۲۴)، مسند احمد (۳/۱۷۳، ۲۳۲، ۲۷۴، ۲۷۷)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۱۶ (۱۴۳۵) (صحیح)
وضاحت: ۱؎ : جن مسجدوں کا فرش خام اور غیر پختہ ہوتا ہے وہاں تو یہ ممکن ہے کہ تھوک کر اسے مٹی میں دبا دیں، مگر جن مسجدوں کا فرش پختہ ہو وہاں تھوکنا بالکل منع ہے، اگر تھوکنے کی ضرورت آ ہی پڑے تو بہتر طریقہ یہ ہے کہ دستی یا ٹیشو پیپر میں تھوک کر جیب میں رکھ لے تاکہ دوسروں کو تکلیف نہ پہنچے اور نہ مسجد گندی ہو۔