مشکوۃ

Mishkat

افعال حج کا بیان

حرمت مکہ ، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے

بَاب حرم مَكَّة حرسها الله تَعَالَى


عَن يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

یعلی بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حرم میں ذخیرہ اندوزی کرنا الحاد ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۰۲۰) * فیہ موسی بن باذان : مجھول ، و جعفر و عمارۃ : مستوران ۔