It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah [SAW] forbade mixing dried dates and raisins, and dried dates and Al-Busr.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوکھی کھجور اور انگور سے اور سوکھی اور ادھ کچی کھجور سے بنے مشروب سے منع فرمایا ہے۔
Jabir bin 'Abdullah said: The Messenger of Allah [SAW] forbade dried dates and raisins, and he forbade dried dates and Al-Busr, if they are soaked together.
عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوکھی کھجور اور انگور سے منع فرمایا ہے اور سوکھی اور ادھ کچی کھجور سے منع فرمایا کہ ان کی ایک ساتھ نبیذ بنائی جائے۔