| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلشَّمْسُ: کے معنیٰ سورج کی ٹکیہ یا دھوپ کے ہیںج: شُمُوسٌ قرآن پاک میں ہے: (وَ الشَّمۡسُ تَجۡرِیۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّہَا) (۳۶:۳۸) اور سورج اپنے مقررہ راستے پر چلتا رہتا ہے۔ (الشمس والقمر بحسبان) (۵۵:۵) سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں۔ شَمَسَ یُوْمُنَا وَاَشْمَسَ: دن کا دھوپ والا ہونا۔ شَمَشَ فُلَانٌ شِمَاسًا: گھوڑے کا بدکنا ایک جگہ پر قرار نہ پکڑنا۔ گویا قرار نہ پکڑنے میں سورج کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے۔
Surah:76Verse:13 |
دھوپ
any sun
|
|
Surah:81Verse:1 |
سورج
the sun
|
|
Surah:91Verse:1 |
قسم ہے سورج کی
By the sun
|