Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 29

سورة الشعراء

قَالَ لَئِنِ اتَّخَذۡتَ اِلٰـہًا غَیۡرِیۡ لَاَجۡعَلَنَّکَ مِنَ الۡمَسۡجُوۡنِیۡنَ ﴿۲۹﴾

[Pharaoh] said, "If you take a god other than me, I will surely place you among those imprisoned."

فرعون کہنے لگا سن لے! اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے قیدیوں میں ڈال دونگا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
لَئِنِ
البتہ اگر
اتَّخَذۡتَ
بنایا تو نے
اِلٰـہًا
کوئی الٰہ
غَیۡرِیۡ
میرے سوا
لَاَجۡعَلَنَّکَ
البتہ میں ضرور کر دوں گا تجھے
مِنَ الۡمَسۡجُوۡنِیۡنَ
قیدیوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
لَئِنِ
البتہ اگر
اتَّخَذۡتَ
بنایا تم نے
اِلٰـہًا
معبود
غَیۡرِیۡ
میرے سوا
لَاَجۡعَلَنَّکَ
میں ضرور کردوں گا تمہیں
مِنَ الۡمَسۡجُوۡنِیۡنَ
قید کیے ہوئے لوگوں میں
Translated by

Juna Garhi

[Pharaoh] said, "If you take a god other than me, I will surely place you among those imprisoned."

فرعون کہنے لگا سن لے! اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے قیدیوں میں ڈال دونگا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

فرعون بولا : دیکھو ! اگر تم نے میرے سوا کوئی اور الٰہ مانا تو میں تجھے قید میں ڈال دوں گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرعون نے کہا:’’اگرتم نے میرے سواکسی کو معبود بنایا تو میں ضرور تمہیں قیدکیے ہوئے لوگوں میں شامل کردوں گا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (the Pharaoh) said, |"If you take to a God other than me, I will certainly put you among those imprisoned.|"

بولا اگر تو نے ٹھہرایا کوئی اور حاکم میرے سوائے تو مقرر ڈالوں گا تجھ کو قید میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس نے کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو میں تمہیں قیدیوں میں داخل کر دوں گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

فرعون نے کہا ” اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو تجھے بھی ان لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں ۔ ” 24

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہنے لگا : یاد رکھو ، اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو میں تمہیں ضرور ان لوگوں میں شامل کردوں گا جو جیل خانے میں پڑے ہوئے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

فرعون نے کہا دیکھ موسیٰ اگر تو میرے سوا اور کسی کو خدا مانا تو ضرور میں تجھے قید کر دوں گا 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(فرعون جھلا کر) کہنے لگا اگر تم نے میرے علاوہ کسی اور کو معبود بنایا تو میں ضرور تم کو قید میں ڈال دوں گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرعون نے کہا اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے جیل خانے بھیج دوں گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(فرعون نے) کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کردوں گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Fir'awn said: if thou wilt take a god other than me, I shall surely place thee among the prisoners.

(فرعون) بولا اگر تم نے میرے سوا اور کوئی معبود تجویز کیا تو میں تمہیں قید میں ڈال دوں گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ بولا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کرکے رہوں گا!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( فرعون نے ) کہا اگر تم نے میرے سوا کوئی اور معبود بنالیا تو میں ضرور ضرور تم کو قیدیوں میں سے کردوں گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فرعون نے کہا کہ ” اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کر دوں گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آخرکار فرعون نے موسیٰ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کوئی اور معبود بنایا تو یاد رکھو کہ میں تمہیں ان لوگوں میں شامل کر کے رہوں گا جو جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

فرعون بولادیکھو! اگرتم نے میرے سواکسی کو معبودماناتو میں تمہیں قیدمیں ڈال دونگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولا اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو خدا ٹھہرایا تو میں ضرور تمہیں قید کردوں گا ( ف۳٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) کہا: ( اے موسٰی! ) اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تم کو ضرور ( گرفتار کر کے ) قیدیوں میں شامل کر دوں گا

Translated by

Hussain Najfi

فرعون نے کہا کہ اگر تو نے میرے سوا کوئی معبود بنایا تو میں تمہیں قیدیوں میں شامل کر دوں گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Pharaoh) said: "If thou dost put forward any god other than me, I will certainly put thee in prison!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Pharaoh said, "If you put forward any god other than me, I will surely put you in prison".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "If you choose a god other than me, I will certainly put you among the prisoners."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Said he: If you will take a god besides me, I will most certainly make you one of the imprisoned.

Translated by

William Pickthall

(Pharaoh) said: If thou choosest a god other than me, I assuredly shall place thee among the prisoners.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बोला, "यदि तूने मेरे सिवा किसी और को पूज्य एवं प्रभु बनाया, तो मैं तुझे बन्दी बनाकर रहूँगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(آخر جھلاّ کر) کہنے لگا کہ اگر تم میرے سوا کوئی اور معبود تجویز کرو گے تو تم کو جیل خانہ بھیج دوں گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” فرعون نے کہا اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو تجھے بھی ان لوگوں کے ساتھ قیدی بنا دوں گا جو قید خانوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

فرعون نے کہا اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو تجھے بھی ان لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرعون نے کہا اگر تو نے میرے علاوہ کوئی معبود بنایا تو میں ضرورضرور تجھے قیدیوں میں شامل کر دوں گا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا اگر تو نے ٹھہرایا کوئی اور حاکم میرے سوا تو مقرر ڈالوں گا تجھ کو قید میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

فرعون نے کہا اگر موسیٰ (علیہ السلام) تو نے میرے سوا کوئی اور معبود تجویز کیا تو بلاشبہ میں تجھ کو قیدیوں میں شامل کردوں گا