TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

وصیت کرنا فرض ہ، اگر وصیت صحیح ہو تو اس پر عمل کرنا اور اگر غلط ہو تو اس کی اصلاح ضروری ہے۔

Every verse of the Quran that speaks about (وصیت کرنا فرض ہ، اگر وصیت صحیح ہو تو اس پر عمل کرنا اور اگر غلط ہو تو اس کی اصلاح ضروری ہے۔), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

2 Surat ul Baqara Open Surah
کُتِبَ عَلَیۡکُمۡ اِذَا حَضَرَ اَحَدَکُمُ الۡمَوۡتُ اِنۡ تَرَکَ خَیۡرَۨا ۚ ۖ الۡوَصِیَّۃُ لِلۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ ۚ حَقًّا عَلَی الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۸۰﴾ؕ
Prescribed for you when death approaches [any] one of you if he leaves wealth [is that he should make] a bequest for the parents and near relatives according to what is acceptable - a duty upon the righteous.
تم پر فرض کر دیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کوئی مرنے لگے اور مال چھوڑ جاتا ہو تو اپنے ماں باپ اور قرابت داروں کے لئے اچھائی کے ساتھ وصیت کر جائے پرہیزگاروں پر یہ حق اور ثابت ہے ۔
Bookmark
View Details
2:180
فَمَنۡۢ بَدَّلَہٗ بَعۡدَ مَا سَمِعَہٗ فَاِنَّمَاۤ اِثۡمُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یُبَدِّلُوۡنَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۸۱﴾ؕ
Then whoever alters the bequest after he has heard it - the sin is only upon those who have altered it. Indeed, Allah is Hearing and Knowing.
اب جو شخص اسے سننے کے بعد بدل دے اس کا گناہ بدلنے والے پر ہی ہوگاواقعی اللہ تعالٰی سننے والا اور جاننے والا ہے ۔
Bookmark
View Details
2:181
فَمَنۡ خَافَ مِنۡ مُّوۡصٍ جَنَفًا اَوۡ اِثۡمًا فَاَصۡلَحَ بَیۡنَہُمۡ فَلَاۤ اِثۡمَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۸۲﴾٪  6
But if one fears from the bequeather [some] error or sin and corrects that which is between them, there is no sin upon him. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
ہاں جو شخص وصیّت کرنے والے کی جانبداری یا گناہ کی وصیّت کر دینے سے ڈرے پس وہ ان میں آپس میں اصلاح کرا دے تو اس پر گناہ نہیں ، اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
Bookmark
View Details
2:182

Translation

This Topic

1 – 3 / 3 100%
3 Verses 1 Surahs

Related Topics

20
1
Water is the life line
پانی زندگی کے لیے ضروری ہے
32 Verses
2
مسائل میراث ووصیت
15 Verses
3
Guardianship over the orphan
یتیم پر وصیت کرنا
4 Verses
4
The legality of will and testament
وصیت کی مشروعیت
4 Verses
5
نماز جمعہ کے حوالے سے چند ضروری احکامات
3 Verses
6
وصیت کا حکم اور دوران سفر شدید بیماری میں مسلم یا غیرمسلم کو گواہ بنانے کا ذکر
3 Verses
7
Love of Allah and the Prophet is an obligation
اللہ اور رسول کی محبت ضروری ہے
3 Verses
8
قرآن اور صاحب قرآن کے متعلق چند ضروری باتیں
2 Verses
9
Modifying a will
وصیت میں تبدیلی کرنا اور اس سے رجوع کرنا
2 Verses
10
Witnessing a will
وصیت پر گواہی دینا
2 Verses
11
نصیحت حاصل کرنے کے لیے دو ضروری لوازمات
1 Verse
12
صدیقین اور شہداء کے درجے کے لیے اہل ایمان ہونا ضروری ہے
1 Verse
13
حضرت یعقوب علیہ السلام کی دین توحید پر قائم رہنے کی وصیت۔
1 Verse
14
یتیم تمہارے دینی بھائی ہیں، لہٰذا ان کے متعلق اصلاحی پہلو اختیار کیے رکھنا۔
1 Verse
15
نکاح کے ضروری امور کا بیان
1 Verse
16
’’اسمائے الٰہی‘‘ کے متعلق ضروری باتیں
1 Verse
17
قیاس صحیح مطابق کتا ب و سنت کا محبت ہو نا
1 Verse
18
کانوں، آ نکھوں اور دلوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے
1 Verse
19
Parents' righteousness avails their children
باپ کا اصلاح کرنا بیٹوں کے نفع کے لیے
1 Verse
20
The deceased's will
میت کی وصیت
1 Verse
No related topic matched that.