اﷲ تعالیٰ کی سب باتیں صدق و عدل پر مبنی ہیں

0 Verses on This Topic
40 Related Topics

یہود و نصاریٰ کتابیں پڑھنے کے باوجود علمی کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔

اﷲ تعالیٰ کے ارادے کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

اﷲ تعالیٰ سے مدد لینے کے دو ذرائع: صبر اور نماز۔

اﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ باتوں کو چھپانا اپنے آپ کو لعنتی بنانا ہے۔

برائی، بے حیائی اور اﷲ کے خلاف خود ساختہ باتیں شیطان سکھاتا ہے۔

کھانے پینے کے بعد اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا بھی عبادت ہے۔

اﷲ تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کو چھپانے یا تبدیل کرنے کی سزاؤں کا بیان۔

سب کام اﷲ تعالیٰ کی مشیت اور ارادے کے ماتحت ہورہے ہیں۔

تمام اہل ایمان کا ولی اﷲ تعالیٰ جبکہ کافروں کا ولی شیطان ہے۔

اﷲ تعالیٰ کے لیے کسی چیز کو دوبارہ زندہ کرنا مشکل نہیں، اس کی واقعاتی مثالیں۔

ہدایت پر گامزن کرنا نبی ﷺ کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ اﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

ارض و سما میں کوئی چیز بھی اﷲ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

اسلام ہی اﷲ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے۔

اہل اسلام کی اہل کتاب کو دعوت اور ان کی چند مشترکہ بنیادی باتیں

مرتد پر اﷲ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے

اہل کتاب کی باتیں ماننا کفر ہے

اﷲ تعالیٰ دنوں کو ہار اور جیت میں بدلتے رہتے ہیں

کفار کی باتیں ماننے کی بجائے ان سے جہاد کرو ورنہ گمراہ ہوجاؤ گے

غزوۂ احد کے دوسرے راؤنڈ میں اﷲ تعالیٰ کی اہل ایمان پر چند نوازشات

اﷲ تعالیٰ کی مدد کے سوا کسی کی مدد کارگر نہیں ہوسکتی

اﷲ تعالیٰ کے ہاں شہداء کا مقام و مرتبہ

یہود کی اﷲ تعالیٰ او رانبیاء کی شان میں گستاخیوں کے چند نمونے

اﷲ تعالیٰ جان و مال میں تمہاری آزمائش ضرور کرتا رہے گا

اﷲ تعالیٰ کے ارادے او رخواہش پرستوں کے ارادوں میں کیا فرق ہے؟

اﷲ تعالیٰ کے عطاکردہ مقام سے آگے بڑھنے کی آرزو نہ کرو۔

اﷲ تعالیٰ ظلم نہیں کرتا، البتہ نیکی کا اجر و ثواب ضرور بڑھا کر دیتا ہے

اﷲ تعالیٰ مشرک کو نہیں بخشے گا

نبی اکرم ﷺ کو اﷲ تعالیٰ ہی سب کچھ سکھاتے ہیں

عیسیٰ ابن مریم یقیناً قتل نہیں ہوئے بلکہ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہیں

یہود غلط باتیں سننے اور سچی باتوں کو بدلنے کے عادی ہیں

اﷲ تعالیٰ کی محبوب جماعت کی صفات

اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی میں دنیاوی خورونوش کی فراوانی ہے

اﷲ تعالیٰ کا اپنے رسول کو تبلیغ کا حکم اور اسے لوگوں سے بچانے کا وعدہ

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا عبادت الٰہی اور رد شرک پر مبنی خطاب کا خلاصہ

کفار کی اﷲ تعالیٰ کے حضور چند بے موقع آرزوؤں کا اظہار

دنیاوی نعمتوں کی فراوانی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے مہلت اور ڈھیل بھی ہوسکتی ہے

غیب کی تمام چابیاں اﷲ تعالیٰ ہی کے پاس ہیں

اﷲ تعالیٰ کی آیات میں غور و تدبر نہ کرنے سے اپنا ہی نقصان کررہے ہو

زمین میں لوگوں کی کثیر تعداد قیاسی باتیں کرنے والی ہے

اﷲ کا عطا کردہ رزق کھائیں اور شیطان کی باتیں نہ مانیں