TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: What Has Been Reported About Eating The Mu’aqarah Of The Bedouins. - باب: جن جانوروں کو اعرابی بطور فخر و مباہات ذبح کریں ان کے کھانے کا بیان ۔ - Sacrifice (kitab al-dahaya) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 14 of Sacrifice (kitab al-dahaya) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَوْفٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ مُعَاقَرَةِ الأَعْرَابِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ اسْمُ أَبِي رَيْحَانَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَطَرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَغُنْدَرٌ أَوْقَفَهُ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ.
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم forbade to eat (the meat of animals) slaughtered by the bedouins for vainglory and pride. Abu Dawud said: The narrator Ghundar narrated this tradition as a saying of Ibn Abbas (and not of the Prophet).
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان جانوروں کے کھانے سے منع فرمایا ہے جنہیں اعرابی تفاخر کے طور پر کاٹتے ہیں ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ابوریحانہ کا نام عبداللہ بن مطر تھا، اور راوی غندر نے اسے ابن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف کر دیا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۵۸۱۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : چونکہ ان جانوروں سے اللہ کی خوشنودی مقصود نہیں ہوتی تھی اسی لئے انہیں «ما أهل لغير الله به» کے مشابہ ٹھہرایا گیا۔
2820
Zaeef

Chapters

21
01
CHAPTER: What Has Been Reported Regarding The Obligation Of The Sacrifices.
باب: قربانی کے وجوب کا بیان ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Sacrificing On Behalf Of A Deceased Person.
باب: مردے کی طرف سے قربانی کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: A Man Cipping His Hair During The (First) Ten Days Of (Dhul-Hijjah), While He Intends To Sacrifice
باب: قربانی کا ارادہ کرنے والا ذی الحجہ کے پہلے عشرہ میں بال نہ کاٹے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: What Is Recommended Regarding Sacrifices.
باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے ؟
5 Hadith
05
CHAPTER: What Is Allowed Regarding Age For The Udhiyyah (Sacrifice).
باب: کس عمر کے جانور کی قربانی جائز ہے ؟
5 Hadith
06
CHAPTER: What Is Disliked For Udhiyyah.
باب: قربانی میں کون سا جانور مکروہ ہے ۔
5 Hadith
07
CHAPTER: How Many People Can Share A Cow And A Camel?
باب: گائے بیل اور اونٹ کی قربانی کتنے آدمیوں کی طرف سے کفایت کرتی ہے ؟
3 Hadith
08
CHAPTER: A Sheep Sacrificed For A Group Of People.
باب: ایک بکری کی قربانی کئی آدمیوں کی طرف سے کافی ہے ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: The Imam Slaughtering At The Musalla.
باب: امام کا اپنی قربانی کو عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Storing The Meat Of The Sacrifice.
باب: قربانی کے گوشت کو رکھ چھوڑنے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of The Animals Being Confined (To Be Shot At), And, Being Gentle With Animal To Be Slaughtered.
باب: جانوروں کو بغیر کھانا پانی دئیے باندھ رکھنے کی ممانعت اور قربانی کے جانور کے ساتھ نرمی اور شفقت کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding A Traveler Slaughtering.
باب: مسافر کے قربانی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Animals Slaugthered By The People Of Book.
باب: اہل کتاب کے ذبیحوں کا بیان ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: What Has Been Reported About Eating The Mu’aqarah Of The Bedouins.
باب: جن جانوروں کو اعرابی بطور فخر و مباہات ذبح کریں ان کے کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Slaughtering With Marwah.
باب: دھار دار پتھر سے ذبح کرنے کا بیان ۔
4 Hadith
16
CHAPTER: Regarding Slaughtering The Mutaraddiyah.
باب: اوپر سے نیچے گر جانے والے جانور کے ذبح کرنے کا طریقہ ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Regarding Exaggeration When Slaughtering.
باب: ذبح میں غلو اور مبالغہ آمیزی کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Slaughtering The Fetus.
باب: جانور کے پیٹ میں موجود بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: What Has Been Reported About Eating Meat While Not Knowing Whether The Name Of Allah Was Mentioned Upon it or not.
باب: جس گوشت کے بارے میں یہ نہ معلوم ہو کہ وہ «بسم اللہ» پڑھ کر ذبح کیا گیا ہے یا بغیر «بسم اللہ» کے ، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding Al-’Atirah.
باب: عتیرہ ( یعنی ماہ رجب کی قربانی ) کا بیان ۔
4 Hadith
21
CHAPTER: The ’Aqiqah.
باب: عقیقہ کا بیان ۔
10 Hadith
No chapter matched that.