TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(35) CHAPTER. The feeling of security and the disappearance of fear in dream. - خواب میں آدمی اپنے تئیں بے ڈر دیکھے - The book of the interpretation of dreams. - Sahih Bukhari with Urdu and English Translation

Chapter 32 of The book of the interpretation of dreams. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 32 of 45 · 2 Hadith
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ : إِنَّ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَرَوْنَ الرُّؤْيَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَيَقُصُّونَهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَيَقُولُ فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ اللَّهُ ، وَأَنَا غُلَامٌ حَدِيثُ السِّنِّ وَبَيْتِي الْمَسْجِدُ قَبْلَ أَنْ أَنْكِحَ ، فَقُلْتُ فِي نَفْسِي : لَوْ كَانَ فِيكَ خَيْرٌ لَرَأَيْتَ مِثْلَ مَا يَرَى هَؤُلَاءِ ، فَلَمَّا اضْطَجَعْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ ، قُلْتُ : اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ فِيَّ خَيْرًا فَأَرِنِي رُؤْيَا ، فَبَيْنَمَا أَنَا كَذَلِكَ إِذْ جَاءَنِي مَلَكَانِ فِي يَدِ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِقْمَعَةٌ مِنْ حَدِيدٍ يُقْبِلَانِ بِي إِلَى جَهَنَّمَ وَأَنَا بَيْنَهُمَا أَدْعُو اللَّهَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهَنَّمَ ، ثُمَّ أُرَانِي لَقِيَنِي مَلَكٌ فِي يَدِهِ مِقْمَعَةٌ مِنْ حَدِيدٍ ، فَقَالَ : لَنْ تُرَاعَ ، نِعْمَ الرَّجُلُ أَنْتَ لَوْ كُنْتَ تُكْثِرُ الصَّلَاةَ ، فَانْطَلَقُوا بِي حَتَّى وَقَفُوا بِي عَلَى شَفِيرِ جَهَنَّمَ ، فَإِذَا هِيَ مَطْوِيَّةٌ كَطَيِّ الْبِئْرِ لَهُ قُرُونٌ كَقَرْنِ الْبِئْرِ بَيْنَ كُلِّ قَرْنَيْنِ مَلَكٌ بِيَدِهِ مِقْمَعَةٌ مِنْ حَدِيدٍ وَأَرَى فِيهَا رِجَالًا مُعَلَّقِينَ بِالسَّلَاسِلِ رُءُوسُهُمْ أَسْفَلَهُمْ عَرَفْتُ فِيهَا رِجَالًا مِنْ قُرَيْشٍ ، فَانْصَرَفُوا بِي عَنْ ذَاتِ الْيَمِينِ ،
Narrated Ibn `Umar: Men from the companions of Allah's Apostle used to see dreams during the lifetime of Allah's Apostle and they used to narrate those dreams to Allah's Apostle. Allah's Apostle would interpret them as Allah wished. I was a young man and used to stay in the mosque before my wedlock. I said to myself, If there were any good in myself, I too would see what these people see. So when I went to bed one night, I said, O Allah! If you see any good in me, show me a good dream. So while I was in that state, there came to me (in a dream) two angels. In the hand of each of them, there was a mace of iron, and both of them were taking me to Hell, and I was between them, invoking Allah, O Allah! I seek refuge with You from Hell. Then I saw myself being confronted by another angel holding a mace of iron in his hand. He said to me, Do not be afraid, you will be an excellent man if you only pray more often. So they took me till they stopped me at the edge of Hell, and behold, it was built inside like a well and it had side posts like those of a well, and beside each post there was an angel carrying an iron mace. I saw therein many people hanging upside down with iron chains, and I recognized therein some men from the Quraish. Then (the angels) took me to the right side.
مجھ سے عبیداللہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عفان بن مسلم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے صخر بن جویریہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے نافع نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں خواب دیکھتے تھے اور اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تعبیر دیتے جیسا کہ اللہ چاہتا۔ میں اس وقت نوعمر تھا اور میرا گھر مسجد تھی یہ میری شادی سے پہلے کی بات ہے۔ میں نے اپنے دل میں سوچا کہ اگر تجھ میں کوئی خیر ہوتی تو تو بھی ان لوگوں کی طرح خواب دیکھتا۔ چنانچہ جب میں ایک رات لیٹا تو میں نے کہا: اے اللہ! اگر تو میرے اندر کوئی خیر و بھلائی جانتا ہے تو مجھے کوئی خواب دکھا۔ میں اسی حال میں ( سو گیا اور میں نے دیکھا کہ ) میرے پاس دو فرشتے آئے، ان میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں لوہے کا ہتھوڑا تھا اور وہ مجھے جہنم کی طرف لے چلے۔ میں ان دونوں فرشتوں کے درمیان میں تھا اور اللہ سے دعا کرتا جا رہا تھا کہ اے اللہ! میں جہنم سے تیری پناہ مانگتا ہوں پھر مجھے دکھایا گیا ( خواب ہی میں ) کہ مجھ سے ایک اور فرشتہ ملا جس کے ہاتھ میں لوہے کا ایک ہتھوڑا تھا اور اس نے کہا ڈرو نہیں تم کتنے اچھے آدمی ہو اگر تم نماز زیادہ پڑھتے۔ چنانچہ وہ مجھے لے کر چلے اور جہنم کے کنارے پر لے جا کر مجھے کھڑا کر دیا تو جہنم ایک گول کنویں کی طرح تھی اور کنویں کے مٹکوں کی طرح اس کے بھی مٹکے تھے اور ہر دو مٹکوں کے درمیان ایک فرشتہ تھا۔ جس کے ہاتھ میں لوہے کا ایک ہتھوڑا تھا اور میں نے اس میں کچھ لوگ دیکھے جنہیں زنجیروں میں لٹکا دیا گیا تھا اور ان کے سر نیچے تھے۔ ( اور پاؤں اوپر ) ان میں سے بعض قریش کے لوگوں کو میں نے پہچانا بھی، پھر وہ مجھے دائیں طرف لے کر چلے۔
7028
Sahih
فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ ، فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ، فَقَالَ نَافِعٌ : فَلَمْ يَزَلْ بَعْدَ ذَلِكَ يُكْثِرُ الصَّلَاةَ .
I narrated this dream to (my sister) Hafsa and she told it to Allah's Apostle. Allah's Apostle said, No doubt, `Abdullah is a good man. (Nafi` said, Since then `Abdullah bin `Umar used to pray much.)
بعد میں، میں نے اس کا ذکر اپنی بہن حفصہ رضی اللہ عنہا سے کیا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ( سن کر ) فرمایا، عبداللہ مرد نیک ہے، ( اگر رات کو تہجد پڑھتا ہوتا ) نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے جب سے یہ خواب دیکھا وہ نفل نماز بہت پڑھا کرتے تھے۔ مٹکے جن پر موٹھ کی لکڑیاں کھڑی کرتے ہیں۔
7029
Sahih

Chapters

45
01
(1) CHAPTER. The commencement of the Divine Revelation to Allah's Messenger was in the form of good (righteous) dreams.
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی ابتداء سچے خواب کے ذریعہ ہوئی
1 Hadith
02
(2) CHAPTER. The dreams of righteous people (faithful believers).
صالحین کے خوابوں کا بیان
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. Good dreams are from Allah.
اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
2 Hadith
04
(4) CHAPTER. “A righteous good dream that comes true is one of the forty-six parts of An-Nubuwwa (Prophethood).”
اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے
4 Hadith
05
(5) CHAPTER. Al-Mubashshirat (glad tidings).
مبشرات کا بیان
1 Hadith
06
(8) CHAPTER. If a number of persons have the same dream.
خواب کا توارد یعنی ایک ہی خواب کئی آدمی دیکھیں
1 Hadith
07
(9) CHAPTER. The dreams of prisoners, evil-doers and Mushrikun.
قیدیوں اور اہل شرک وفساد کے خواب کا بیان
1 Hadith
08
(10) CHAPTER. Whoever saw the Prophet in a dream.
جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا
5 Hadith
09
(11) CHAPTER. Night dreams.
رات کے خواب کا بیان
3 Hadith
10
(12) CHAPTER. Dreams (while sleeping) in the daytime.
دن کے خواب کا بیان
3 Hadith
11
(13) CHAPTER. The dreams of women.
عورتوں کے خواب کا بیان
1 Hadith
12
(14) CHAPTER. A bad dream is from Satan.
دودھ کو خواب میں دیکھنا
1 Hadith
13
(15) CHAPTER. The milk (see in a dream).
جب دودھ کسی کے اعضاء و ناخون سے پھوٹ نکلے تو کیا تعبیر ہے ؟
1 Hadith
14
(16) CHAPTER. (If one sees in a dream) that milk is flowing in his limbs or nails.
خواب میں قمیص دیکھنا
1 Hadith
15
(17) CHAPTER. (The seeing of) a shirt in a dream.
خواب میں کرتے کا گھیسٹنا ۔
1 Hadith
16
(18) CHAPTER. What is said as regards dragging (a long Shirt) on the ground in a dream.
خواب میں سبزی یا ہرا بھرا باغ دیکھنا
2 Hadith
17
(20) CHAPTER. Removing the veil of a woman in a dream.
خواب میں عورت کا منہ کھولنا
1 Hadith
18
(21) CHAPTER. The seeing of silken garments in a dream.
خواب میں ریشم کے کپڑے کا دیکھنا
1 Hadith
19
(22) CHAPTER. The seeing of keys in one's hand (in a dream).
ہاتھ میں کنجیاں خواب میں دیکھنا
1 Hadith
20
(23) CHAPTER. Taking hold or handhold or a ring.
کنڈے یا حلقے کو ( خواب میں ) پکڑ کر اس سے لٹک جانا
1 Hadith
21
(25) CHAPTER. (Seeing) AI-Istabraq (a kind of thick silk) (in a dream) and entering Paradise .
خواب میں ڈیرے کا ستون تکیہ کے نیچے دیکھنا
1 Hadith
22
(25) CHAPTER. (Seeing) AI-Istabraq (a kind of thick silk) (in a dream) and entering Paradise .
خواب میں ریشمی کپڑا دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا
1 Hadith
23
(26) CHAPTER. (Seeing) oneself fettered in a dream.
خواب میں قید ( یعنی قیدی بننا ) دیکھنا
1 Hadith
24
(27) CHAPTER. (Seeing) a flowing spring in a dream.
خواب میں پانی کا بہتا چشمہ دیکھنا
1 Hadith
25
(28) CHAPTER. Drawing water from a welltill everybody's thirst is quenched.
خواب میں کنویں سے پانی کھینچنا یہاں تک کہ لوگ سیراب ہو جائیں
1 Hadith
26
(29) CHAPTER. Drawing one or two buckets full of water from a well with weakness.
کنویں سے ایک یا دو ڈول پانی کمزوری کے ساتھ کھینچا
2 Hadith
27
(30) CHAPTER. To take rest in a dream.
خواب میں آرام کرنا
1 Hadith
28
(31) CHAPTER. (seeing) a palace in a dream.
خواب میں محل دیکھنا
2 Hadith
29
(32) CHAPTER. Performing ablution in a dream.
خواب میں کسی کو وضو کرتے دیکھنا
1 Hadith
30
(33) CHAPTER. The performance of Tawaff around the Kabah in a dream.
خواب میں کعبہ کا طواف کرنا
1 Hadith
31
(34) CHAPTER. If someone gives the remaining of one's drink to another in a dream.
جب کسی نے اپنا بچا ہوا دودھ خواب میں کسی اور کودیا
1 Hadith
32
(35) CHAPTER. The feeling of security and the disappearance of fear in dream.
خواب میں آدمی اپنے تئیں بے ڈر دیکھے
2 Hadith
33
(36) CHAPTER. To be taken to the right side in a dream.
خواب میں دائیں طرف لے جاتے دیکھنا
2 Hadith
34
(37) CHAPTER. (seeing) a bowl (cup) in a dream.
خواب میں پیالہ دیکھنا
1 Hadith
35
(38) CHAPTER. If something flies in a dream.
جب خواب میں کوئی چیز اڑتی ہوئی نظرآئے
2 Hadith
36
(39) CHAPTER. If one sees (in a dream) cows being slaughtered.
جب گائے کو خواب میں ذبح ہوتے دیکھے
1 Hadith
37
(40) CHAPTER. To blow out in a dream.
خواب میں پھونک مارتے دیکھنا
2 Hadith
38
(41) CHAPTER. If one sees in a dream that he takes something out of some place and places it at another place.
جب کسی نے دیکھا کہ اس نے کوئی چیز کسی طاق سے نکالی اور اسے دوسری جگہ رکھ دیا
1 Hadith
39
(42) CHAPTER. (To see) a black woman (in a dream).
سیاہ عورت کو خواب میں دیکھنا
1 Hadith
40
(43) CHAPTER. (Seeing) a lady with unkempt hair (in a dream).
پراگندہ بال عورت خواب میں دیکھنا
1 Hadith
41
(44) CHAPTER. If someone waves a sword in a dream.
جب خواب میں تلوار ہلائے
1 Hadith
42
(45) CHAPTER. Whoever tells a lie by narrating a dream which he did not see.
جھوٹا خواب بیان کرنے کی سزا
2 Hadith
43
(46) CHAPTER. If some one saw a bad dream which he disliked, he should not be tell it to anybody, nor mention it.
جب کوئی برا خواب دیکھے تو اس کی کسی کو خبر نہ دے اور نہ اس کا کسی سے ذکر کرے
2 Hadith
44
(47) CHAPTER. Whoever considers the interpretation of the first interpreter of one's dream as not invalid if he does not interpret it correctly.
اگر پہلی تعبیر دینے والا غلط تعبیر دے تو اس کی تعبیر سے کچھ نہ ہوگا
1 Hadith
45
(48) CHAPTER. The interpretation of dreams after the Fajr prayer.
صبح کی نماز کے بعد خواب کی تعبیر بیان کرنا
1 Hadith
No chapter matched that.