TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(8) CHAPTER. It is disapproved to long for meeting the enemy. - دشمن سے مڈبھیڑ ہونے کی آرزو کرنا منع ہے ۔ - The book of wishes. - Sahih Bukhari with Urdu and English Translation

Chapter 8 of The book of wishes. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 8 of 9 · 1 Hadith
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، وَكَانَ كَاتِبًا لَهُ ، قَالَ : كَتَبَ إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى ، فَقَرَأْتُهُ ، فَإِذَا فِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ .
Narrated `Abdullah bin Abi `Aufa: Allah's Apostle said, Do not long for meeting your enemy, and ask Allah for safety (from all sorts of evil). (See Hadith No. 266, Vol. 4)
مجھ سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے معاویہ بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابواسحاق نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے عمر بن عبیداللہ کے غلام سالم ابوالنضر نے بیان کیا، جو اپنے آقا کے کاتب تھے بیان کیا کہ عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما نے انہیں لکھا اور میں نے اسے پڑھا تو اس میں یہ مضمون تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دشمن سے مڈبھیڑ ہونے کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت کی دعا مانگا کرو۔
7237
Sahih

Chapters

9
01
(1) CHAPTER. What is said regarding wishes, and whoever wished for martyrdom.
آرزو کرنے کے بارے میں اور جس نے شہادت کی آرزو کی
2 Hadith
02
(2) CHAPTER. To wish for good.
نیک کام جیسے خیرات کی آرزو کرنا
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. The statement of the Prophet (p.b.u.h.): “If I had formerly known what I came to know lately...”
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ اگر مجھے پہلے سے وہ معلوم ہوتا جو بعد کو ہوا
2 Hadith
04
(3) CHAPTER. The statement of the Prophet (p.b.u.h.): “If I had formerly known what I came to know lately...”
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں فرمانا کہ کاش ایسا اور ایسا ہوتا
1 Hadith
05
(5) CHAPTER. To wish for (learning) the Quran and (religious) knowledge.
قرآنمجید اور علم کی آرزو کرنا
1 Hadith
06
(6) CHAPTER. What kind of wishing is disliked.
جس کی تمنا کرنا منع ہے
3 Hadith
07
(7) CHAPTER. The statement of a man, “Without Allah, we would not have been guided.”
کسی شخص کا کہنا کہ اگر اللہ نہ ہوتا تو ہم کو ہدایت نہ ہوتی
1 Hadith
08
(8) CHAPTER. It is disapproved to long for meeting the enemy.
دشمن سے مڈبھیڑ ہونے کی آرزو کرنا منع ہے ۔
1 Hadith
09
(9) CHAPTER. What uses of Al-Lau are allowed.
لفظ ” اگر مگر “ کے استعمال کا جواز
8 Hadith
No chapter matched that.