TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: Where It Is Permissible To Build Mosque - مسجد کس جگہ بنانی جائز ہے؟ - The book on the mosques and the congregations - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book on the mosques and the congregations in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 19 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ الضُّبَعِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ مَوْضِعُ مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي النَّجَّارِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ فِيهِ نَخْلٌ وَمَقَابِرُ لِلْمُشْرِكِينَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ثَامِنُونِي بِهِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ لَا نَأْخُذُ لَهُ ثَمَنًا أَبَدًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْنِيهِ وَهُمْ يُنَاوِلُونَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ أَلَا إِنَّ الْعَيْشَ عَيْشُ الْآخِرَهِ، ‏‏‏‏‏‏فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يَبْنِيَ الْمَسْجِدَ حَيْثُ أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ.
It was narrated that Anas bin Malik said: The location where the Prophet's Mosque was built belonged to Banu Najjar. In it there were date-palm trees and graves of the idolaters. The Prophet said to them: 'Name its price.' They said: 'We will never take any money for it.' The Prophet built it and they were assisting him, and the Prophet was saying: 'The real life is the life of the Hereafter so forgive the Ansar and the Muhajirah.' Before the mosque was built, the Prophet would perform prayer wherever he was when the time for prayer came.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مسجد نبوی کی زمین قبیلہ بنو نجار کی ملکیت تھی، جس میں کھجور کے درخت اور مشرکین کی قبریں تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: تم مجھ سے اس کی قیمت لے لو ، ان لوگوں نے کہا: ہم ہرگز اس کی قیمت نہ لیں گے، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد بنا رہے تھے اور صحابہ آپ کو ( سامان دے رہے تھے ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: سنو! زندگی تو دراصل آخرت کی زندگی ہے، اے اللہ! تو مہاجرین اور انصار کو بخش دے ، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مسجد کی تعمیر سے پہلے جہاں نماز کا وقت ہو جاتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہیں نماز پڑھ لیتے تھے ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/الصلاة ۴۸ (۴۲۸)، فضائل المدینة ۱ (۱۸۶۸)، فضائل الأنصار۴۶ (۳۹۳۲)، صحیح مسلم/المساجد ۱ (۵۲۴)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۲ (۴۵۳، ۳۵۸)، سنن النسائی/المساجد ۱۲ (۷۰۳)، (تحفة الأشراف: ۱۶۹۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۱۸، ۱۲۳، ۲۱۲، ۲۴۴)
Explanation
جس جگہ مسجد نبوی بنائی گئی وہ ویران اور غیر آباد جگہ تھی، اسی میں بعض مشرکین کی قبریں تھیں، جن کو رسول اکرم ﷺ نے اکھاڑنے کا حکم دیا، تو قبریں اکھاڑ دیں گئیں، تب آپ نے مسجد کی بنیاد رکھی، تفصیل بخاری، مسلم، ابوداود وغیرہ کی روایات میں دیکھئے، نیز کوئی خاص جگہ متعین نہ تھی، نبی اکرم ﷺ نے جو فرمایا: زندگی تو دراصل آخرت کی زندگی ہے اگر سچ پوچھیں تو دنیا میں عیش ہی نہیں ہے کیونکہ اگر کوئی فکر نہ ہو جب بھی مرنے کی اور بیماری کی فکر لگی رہتی ہے، عیش تو اسی وقت سے شروع ہو گا جب کسی کو جنت میں جانے کا حکم ہو جائے گا، اے اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت نصیب فرمائے آمین۔
742
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيَاضٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَمَرَهُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ كَانَ طَاغِيَتُهُمْ .
It was narrated from 'Uthman bin Abul-'As that: The Messenger of Allah commanded him to build the mosque of Ta'if in the place where the Taghuts used to be
عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ طائف میں مسجد وہیں پہ تعمیر کریں جہاں پہ طائف والوں کا بت تھا
Takhreej
سنن ابی داود/الصلاة ۱۲ (۴۵۰)، (تحفة الأشراف: ۹۷۶۹)
743
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَسُئِلَ عَنِ الْحِيطَانِ، ‏‏‏‏‏‏تُلْقَى فِيهَا الْعَذِرَاتُ فَقَال:‏‏‏‏ إِذَا سُقِيَتْ مِرَارًا فَصَلُّوا فِيهَا ، ‏‏‏‏‏‏يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
It was narrated that Ibn 'Umar was asked about gardens in which excrement was thrown.: He said: If it has been watered several times, then perform prayer there, and he attributed that to the Prophet.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے ان باغات میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا جن میں پاخانہ ڈالا جاتا ہے، انہوں نے کہا: جب ان باغات کو کئی بار پانی سے سینچا گیا ہو تو ان میں نماز پڑھ لو۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۸۴۱۹، ومصباح الزجاجة: ۲۷۹)
744
Zaeef

Chapters

19
01
Chapter: One Who Builds A Mosque For The Sake Of Allah
اللہ کی رضا کے لیے مسجد بنانے والے کی فضیلت۔
4 Hadith
02
Chapter: Construction Of Lofty Mosque
مساجد کے سجانے اور اونچی بنانے کا بیان
3 Hadith
03
Chapter: Where It Is Permissible To Build Mosque
مسجد کس جگہ بنانی جائز ہے؟
3 Hadith
04
Chapter: Places Where it Is Disliked To Perform Prayer
جن جگہوں پر نماز مکروہ ہے ان کا بیان
3 Hadith
05
Chapter: What Is Disliked In The Mosques
جو کام مساجد میں مکروہ ہیں ان کا بیان
3 Hadith
06
Chapter: Sleeping In The Mosque
مسجد میں سونے کا بیان
2 Hadith
07
Chapter: Which Mosque Was Built First
سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی؟۔
1 Hadith
08
Chapter: Mosques In Houses
گھروں میں مساجد بنانے کا بیان
3 Hadith
09
Chapter: Purifying And Perfuming The Mosque
مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان
4 Hadith
10
Chapter: Repugnance Of Spitting In The Mosque
مسجد میں تھوکنے اور ناک جھاڑنے کی کراہت کا بیان
4 Hadith
11
Chapter: Prohibition Of Making Lost-and-Found Announcements In The Mosque
مساجد میں گمشدہ چیزوں کو پکار کر ڈھونڈنا منع ہے
3 Hadith
12
Chapter: Prayer In Camels' Resting-Places And Sheep's Resting-Places
اونٹوں اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان
3 Hadith
13
Chapter: Supplication When Entering The Mosque
مسجد میں داخل ہونے کے وقت پڑھی جانے والی دعا کا بیان
3 Hadith
14
Chapter: Walking To prayer
نماز کے لیے چل کر مسجد جانے کا بیان
8 Hadith
15
Chapter: The Greater The Distance From The Mosque, The Greater The Reward
مسجد سے جو جنتا زیادہ دور ہو گا اس کو مسجد میں آنے کا ثواب اسی اعتبار سے زیادہ ہو گا
4 Hadith
16
Chapter: The Virtue Of Prayer In Congregation
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
5 Hadith
17
Chapter: Severe warning Against Missing Prayer In Congregation
جماعت سے پیچھے رہنے پر سخت وعید کا بیان
5 Hadith
18
Chapter: Performing The 'Isha' And Fajr Prayers In Congregation
عشاء اور فجر باجماعت پڑھنے کی فضیلت
3 Hadith
19
Chapter: Staying In The Mosques And Awaiting The Prayer
مسجد میں بیٹھ کر نماز کے انتظار کی فضیلت
4 Hadith
No chapter matched that.