مشکوۃ

Mishkat

شکار اور حلال جانوروں کا بیان

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

بَابُ مَا يَحِلُّ أَكْلُهُ وَمَا يَحْرُمُ


وَعَنْ سَفِينَةَ قَالَ: أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

سفینہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۳۷۹۷) [و الترمذی (۱۲۸ وقال : غریب)] * بریہ : ابراھیم بن عمر ضعفہ الجمھور ۔