مشکوۃ

Mishkat

نماز کا بیان

دوران نماز نا جائز اور مباح اعمال کا بیان

بَابُ مَا لَا يَجُوزُ مِنَ


وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ» . رَوَاهُ أَحَمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ کنکریوں کو ہاتھ نہ لگائے کیونکہ اس وقت اسے رحمت کا سامنا ہوتا ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۵ / ۱۵۰ ح ۲۱۶۵۶ ، ۲۱۶۵۸) و الترمذی (۳۷۹ وقال : حسن) و ابوداؤد (۹۴۵) و النسائی (۳ / ۶ ح ۱۱۹۲) و ابن ماجہ (۱۰۲۷۱) ۔