عیدین، دس دنوں اور ایام تشریق میں ذکر کرنے، اطاعت کے کام کرنے
اور تکبیرات کہنے پر ابھارنے کا بیان
۔ (۲۸۸۱) وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند احمد: ۶۵۰۵)
سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس قسم کی حدیث بیان کی ہے۔
2881
Sahih