أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِهَا .
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah said:
It is not permissible for a woman to mourn for anyone who dies for more than three days, except for her husband.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت کے لیے کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا حلال نہیں ہے سوائے اپنے شوہر کے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطلاق ۹ (۱۴۹۱)، سنن ابن ماجہ/الطلاق ۳۵ (۲۰۸۵)، (تحفة الأشراف: ۱۶۴۴۱)، مسند احمد (۶/۳۷، ۱۴۸، ۲۴۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : عورت شوہر کے مرنے پر چار مہینے دس دن سوگ منائے گی۔
3555
Sahih