أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَمْقُلْهُ .
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet said:
If a fly falls into the vessel of one of you, let him dip it in,
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو اسے اچھی طرح ڈبو دو ( پھر اسے نکال کر پھینک دو ) “۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الطب ۳۱ (۳۵۰۴)، (تحفة الأشراف: ۴۴۲۶) مسند احمد (۳/۲۴، ۶۷)
4267
Sahih