TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: جب حاکم ناحق فیصلہ کرے تو اسے رد کر دینے کا بیان۔ - باب: جب حاکم ناحق فیصلہ کرے تو اسے رد کر دینے کا بیان۔ - The book of the etiquette of judges - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 17 of The book of the etiquette of judges in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 17 of 100 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَعْمَرٍ. ح، ‏‏‏‏‏‏وَأَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ،‏‏‏‏ عَنْ مَعْمَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ إِلَى بَنِي جَذِيمَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَدَعَاهُمْ إِلَى الْإِسْلَامِ فَلَمْ يُحْسِنُوا أَنْ يَقُولُوا:‏‏‏‏ أَسْلَمْنَا، ‏‏‏‏‏‏فَجَعَلُوا يَقُولُونَ:‏‏‏‏ صَبَأْنَا، ‏‏‏‏‏‏وَجَعَلَ خَالِدٌ قَتْلًا وَأَسْرًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَدَفَعَ إِلَى كُلِّ رَجُلٍ أَسِيرَهُ حَتَّى إِذَا أَصْبَحَ يَوْمُنَا، ‏‏‏‏‏‏أَمَرَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ أَنْ يَقْتُلَ كُلُّ رَجُلٍ مِنَّا أَسِيرَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ ابْنُ عُمَرَ:‏‏‏‏ فَقُلْتُ وَاللَّهِ لَا أَقْتُلُ أَسِيرِي وَلَا يَقْتُلُ أَحَدٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ بِشْرٌ:‏‏‏‏ مِنْ أَصْحَابِي أَسِيرَهُ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ فَقَدِمْنَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَذُكِرَ لَهُ صُنْعُ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ وَرَفَعَ يَدَيْهِ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَيْكَ مِمَّا صَنَعَ خَالِدٌ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ زَكَرِيَّا فِي حَدِيثِهِ فَذُكِرَ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي حَدِيثِ بِشْرٍ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَيْكَ مِمَّا صَنَعَ خَالِدٌ مَرَّتَيْنِ.
It was narrated from Salim that his father said: The Prophet [SAW] sent Khalid bin Al-Walid to Banu Jadhimah. He called them to Islam, but they could not say Aslamna (we submitted, i.e., became Muslim) so they started to say Saba'na (we changed our religion). Khalid started killing and taking prisoners, and he gave a prisoner to each man. The next day Khalid bin Al-Walid issued orders that each man among us kill his prisoner. Ibn 'Umar said: I said: 'By Allah, I will not kill my prisoner, and no one (among my companions) will kill his prisoner.' We came to the Prophet [SAW], and he was told of what Khalid had done. The Prophet [SAW] said: 'I disavow what Khalid has done,' twice.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو بنی جذیمہ کی طرف روانہ کیا، خالد رضی اللہ عنہ نے انہیں اسلام کی دعوت دی، مگر وہ اچھی طرح «اسلمنا» ”ہم اسلام لائے“ نہ کہہ سکے بلکہ کہنے لگی: ہم نے اپنا دین چھوڑا، چنانچہ خالد رضی اللہ عنہ نے بعض کو قتل کر دیا اور بعض کو قیدی بنا لیا اور ہر شخص کو اس کا قیدی حوالے کر دیا، جب صبح ہوئی تو خالد رضی اللہ عنہ نے ہم میں سے ہر شخص کو اپنا قیدی قتل کرنے کا حکم دیا، ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: اللہ کی قسم! میں اپنا قیدی قتل نہیں کروں گا اور نہ ہی ( میرے ساتھیوں میں سے ) کوئی دوسرا، پھر ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور خالد رضی اللہ عنہ کی اس کارروائی کا آپ سے ذکر کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اور آپ دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے تھی ) : ”اے اللہ میں اس سے برأت کا اعلان کرتا ہوں جو خالد نے کیا“ ۱؎۔ بشر کی روایت میں ہے کہ آپ نے یوں فرمایا: ”اے اللہ! میں اس سے بَری ہوں جو خالد نے کیا ہے“، ایسا آپ نے دو مرتبہ کہا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي ۵۸ (۴۳۳۹)، الٔمحکام ۳۵ (۷۱۸۹)، (تحفة الأشراف: ۶۹۴۱)، مسند احمد (۲/۱۵۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہی باب سے مناسبت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید کے فیصلہ کو رد کر دیا۔
5407
Sahih

Chapters

100
01
باب: عادل و منصف حاکم کی فضیلت و منقبت کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: عادل اور منصف امام (حاکم) کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: صحیح فیصلہ کرنے پر اجر و ثواب کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: قاضی بنائے جانے کے خواہشمند کو قاضی نہ بنایا جائے۔
2 Hadith
05
باب: حکومت اور عہدہ منصب کی خواہش منع ہے۔
2 Hadith
06
باب: شعراء کو ذمہ داری دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: جب کسی کو حکم اور ثالث بنائیں اور وہ فیصلہ کرے تو اس کا حکم کیا ہے؟
1 Hadith
08
باب: عورتوں کو قاضی (جج) بنانا منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: تشبیہ اور مثال کے ذریعہ فیصلہ کرنا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث میں ولید بن مسلم کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
10
باب: اس حدیث میں یحییٰ بن ابی اسحاق کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
11
باب: اہل علم کے اتفاق و اجماع کے مطابق فیصلہ کرنے کا بیان۔
3 Hadith
12
باب: آیت کریمہ: ”جس نے اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کیا وہ کافر ہیں“ کی تفسیر۔
1 Hadith
13
باب: ظاہری دلائل کے مطابق فیصلہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: حاکم اپنے علم اور تجربے سے فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
15
باب: حاکم کے لیے اس بات کی گنجائش رکھی گئی ہے کہ وہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کہے کہ میں ایسا کروں گا حالاں کہ اس کا ارادہ کرنے کا نہ ہو۔
1 Hadith
16
باب: حاکم اپنے ہم منصب یا اس سے اوپر کے آدمی کے فیصلہ کو توڑ سکتا ہے۔
1 Hadith
17
باب: جب حاکم ناحق فیصلہ کرے تو اسے رد کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
باب: حاکم کو کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
1 Hadith
19
باب: امانت دار حاکم غصہ کی حالت میں بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
20
باب: حاکم اپنے گھر میں رہ کر بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
21
باب: قابل گرفت آدمی کے خلاف حاکم سے مدد طلب کرنے کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: عورتوں کو عدالت میں لانے سے بچانے کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: حاکم اس شخص کو بلوا سکتا ہے جس کے بارے میں اس کو خبر ہے کہ اس نے زنا کیا ہے۔
1 Hadith
24
باب: صلح کرانے کے لیے حاکم کے رعایا کے پاس جانے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: حاکم فریقین میں سے کسی کو صلح کر لینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: حاکم فریقین میں کسی کو معاف کر دینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔
1 Hadith
27
باب: حاکم پہلے نرمی کرنے کے لیے حکم دے سکتا ہے۔
1 Hadith
28
باب: فیصلہ سے پہلے حاکم کسی فریق کے حق میں سفارش کرے تو اس کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: اگر کسی شخص کو مال کی حاجت ہو اور وہ اپنا مال برباد کرے تو حاکم اس کو اس کام سے روک سکتا ہے۔
1 Hadith
30
باب: مال تھوڑا ہو یا زیادہ ہر حال میں فیصلہ ہو گا۔
1 Hadith
31
باب: حاکم اگر کسی کو پہچانتا ہو تو اس کی غیر موجودگی میں اس کے بارے میں فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
32
باب: ایک قضیہ میں دو فیصلہ کرنا منع ہے۔
1 Hadith
33
باب: فیصلہ کی بنیاد پر حاصل ہونے مال کی شرعی حقیقت کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: لڑاکے اور جھگڑالو کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: جس کا کوئی گواہ نہ ہو اس کے بارے میں کیوں کر فیصلہ ہو۔
1 Hadith
36
باب: قسم کھلاتے وقت حاکم کی نصیحت کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: حاکم قسم (حلف) کیسے لے؟
2 Hadith
38
باب: معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کا بیان۔
14 Hadith
39
باب: اللہ کے ڈر سے خالی دل سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: سینے دل کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
41
باب: کان اور آنکھ کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: بزدلی و کم ہمتی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
43
باب: بخل اور کنجوسی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
44
باب: فکر و سوچ اور پریشانی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
4 Hadith
45
باب: حزن و ملال (رنج و غم) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
46
باب: قرض اور معصیت (گناہ) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
47
باب: ۱۰- باب: کان اور آنکھ کی برائی سے اہ(ّ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
48
باب: آنکھ کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
49
باب: سستی و کاہلی سے اللہ تعالیٰ پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
50
باب: عاجزی اور مجبوری سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
51
باب: ذلت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
52
باب: قلت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
53
باب: فقر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
54
باب: قبر کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
55
باب: آسودہ اور سیراب نہ ہونے والے نفس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
56
باب: بھوک سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
57
باب: خیانت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
58
باب: دشمنی، نفاق اور برے اخلاق سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
59
باب: قرض سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
60
باب: قرض کے غلبے اور بوجھ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
61
باب: قرض کے بوجھ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
62
باب: مالداری کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
63
باب: دنیا کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
6 Hadith
64
باب: عضو تناسل کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
65
باب: کفر و شرک کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
66
باب: ضلالت و گمراہی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
67
باب: دشمن کے قہر و غلبے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
68
باب: شماتت اعداء یعنی دشمنوں کے ہنسنے سے پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
69
باب: بڑھاپے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
70
باب: بری تقدیر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
71
باب: شقاوت و بدبختی آنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
72
باب: جنون اور پاگل پن سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
73
باب: جنوں کی نظر بد سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
74
باب: بڑھاپے کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
75
باب: بےبسی و لاچاری اور مجبوری کی عمر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
76
باب: بری عمر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
77
باب: خوشحالی کے بعد بدحالی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
78
باب: مظلوم کی بددعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
79
باب: سفر سے لوٹتے وقت کے رنج و غم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
80
باب: برے اور خراب پڑوسی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
81
باب: لوگوں کے قہر و غلبے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
82
باب: دجال کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
83
باب: جہنم کے عذاب اور مسیح دجال کے شر و فتنہ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
84
باب: انسانوں کے شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
85
باب: زندگی کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
4 Hadith
86
باب: موت کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
87
باب: قبر کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
88
باب: اللہ کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
89
باب: جہنم کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
90
باب: (جہنم کی) آگ کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
91
باب: جہنم کی آگ کی گرمی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
92
باب: اعمال کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان اور اس حدیث میں عبداللہ بن بریدہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
1 Hadith
93
باب: اعمال کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان اور ہلال کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
94
باب: جو کام نہیں کیے ان کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی (پیشگی) پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
95
باب: زمین میں دھنس جانے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
96
باب: گر پڑنے اور مکان یا دیوار سے دبنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
97
باب: اللہ تعالیٰ کے غصے اور ناراضگی سے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
98
باب: قیامت کے روز جگہ کی تنگی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
99
باب: نہ سنی جانے والی دعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
100
باب: نہ قبول ہونے والی دعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.