حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْفِئَ مَا فِي إِنَائِهَا . قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Abu Hurairah narrated that:
The Prophet said: No woman should ask for the divorce of her sister (in religion) in order to spill what is in her container.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ جو اس کے برتن میں ہے اُسے اپنے میں انڈیل لے“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ام سلمہ سے بھی روایت ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۵۸ (۲۱۴۰)، صحیح مسلم/النکاح ۶ (۱۴۱۳/۵۲)، سنن النسائی/النکاح ۲۰ (۳۲۴۱)، والبیوع ۱۶ (۴۴۹۶)، و۱۹ (۴۵۰۶)، و۲۱ (۴۵۱۰)، مسند احمد (۲/۲۳۸)، (تحفة الأشراف : ۱۳۱۲۳)
1190
Sahih