TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Fulfilling The Vow Of The Deceased - باب: میت کی طرف سے نذر پوری کرنے کا بیان - The book on vows and oaths - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 16 of The book on vows and oaths in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 16 of 17 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اقْضِ عَنْهَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Ibn 'Abbas: That Sa'd bin 'Ubadah asked the Messenger of Allah (ﷺ) about a vow that was due from his mother, who died before fulfilling it. The Prophet (ﷺ) said: Fulfill it for her.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ رضی الله عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک نذر کے بارے جو ان کی ماں پر واجب تھی اور اسے پوری کرنے سے پہلے وہ مر گئیں، فتویٰ پوچھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی طرف سے نذر تم پوری کرو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوصایا ۱۹ (۲۷۶۱)، والأیمان ۳۰ (۶۶۹۸)، والحیل ۳ (۶۹۵۹)، صحیح مسلم/النذور ۱ (۱۶۳۸)، سنن ابی داود/ الأیمان ۲۵ (۳۳۰۷)، سنن النسائی/الوصایا ۸ (۳۶۸۸)، والأیمان ۳۵ (۳۸۴۸)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۱۹ (۲۱۲۳)، (تحفة الأشراف : ۵۸۳۵)، وط/النذور۱ (۱)، و مسند احمد (۱/۲۱۹، ۲۲۹، ۳۷۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : میت کے واجب حقوق کو پورا کرنا اس کے وارثوں کے ذمہ واجب ہے، اس کے لیے میت کی طرف سے اسے پوری کرنے کی وصیت ضروری نہیں، ورثاء کو اپنی ذمہ داری کا خود احساس ہونا چاہیئے، اور ورثاء میں سے اسے پورا کرنے کی زیادہ ذمہ داری اولاد پر ہے، اگر نذر کا تعلق مال سے ہے تو اسے پوری کرنا مستحب ہے۔
1546
Sahih

Chapters

17
01
Chapter: What Has Been Related From The Messenger Of Allah (saws) About 'There Is No Vowing For Disobedience'
باب: معصیت کی نذر پوری نہیں کی جائے گی
2 Hadith
02
Chapter: Whoever Vows To Obey Allah, Then He Should Obey Him
باب: جو شخص اللہ کی اطاعت کی نذر مانے تو اسے اللہ کی اطاعت کرنی چاہئے
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About There Is No Vowing In That Over Which The Son Of Adam Has No Control
باب: جو چیز آدمی کے اختیار میں نہیں اس میں نذر نہیں
1 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About Atonement For A Vow When It Was Not Specified
باب: غیر متعین نذر کے کفارہ کا بیان
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Whoever Takes An Oath And Then Sees That Something Else Is Better Than It
باب: کسی کام پر قسم کھانے کے بعد اس سے بہتر کام جان جائے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About The Atonement Before The Violation
باب: قسم توڑنے سے پہلے قسم کا کفارہ ادا کرنے کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About Making Exceptions In Oath
باب: قسم میں ان شاءاللہ کہنے کا بیان
2 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About It being Disliked To Swear By Other Than Allah
باب: غیر اللہ کی قسم کھانے کی حرمت کا بیان
3 Hadith
09
Chapter: What Has been Related About One Who Takes An Oath To Walk And He Is Not Able To
باب: پیدل چلنے کی قسم کھائے اور نہ چل سکے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
10
Chapter: About Vows Being Disliked
باب: نذر کی کراہت کا بیان
1 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About Fulfilling Vows
باب: نذر پوری کرنے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About How The Prophet (saws) Would Swear
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی قسم کیسی ہوتی تھی؟
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About The Reward For Freeing A Slave
باب: غلام آزاد کرنے کے ثواب کا بیان
1 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About A Man Who Slaps His Servant
باب: خادم کو طمانچہ مارنے والے کا بیان
1 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Swear By A Religion Other Than Islam
باب: اسلام کے سوا کسی دوسرے مذہب کے قسم کی کراہت کا بیان
3 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Fulfilling The Vow Of The Deceased
باب: میت کی طرف سے نذر پوری کرنے کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Freeing Slaves
باب: غلام اور لونڈی آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.