TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Performing Al-Witr On The Mount - باب: سواری پر وتر پڑھنے کا بیان - The book on al-witr - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 14 of The book on al-witr in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كُنْتُ أَمْشِي مَعَ ابْنِ عُمَرَ فِي سَفَرٍ فَتَخَلَّفْتُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَيْنَ كُنْتَ ؟ فَقُلْتُ:‏‏‏‏ أَوْتَرْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَلَيْسَ لَكَ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ، ‏‏‏‏‏‏ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ ذَهَبَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ إِلَى هَذَا، ‏‏‏‏‏‏وَرَأَوْا أَنْ يُوتِرَ الرَّجُلُ عَلَى رَاحِلَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَبِهِ يَقُولُ الشافعي،‏‏‏‏ وَأَحْمَدُ،‏‏‏‏ وَإِسْحَاق، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ:‏‏‏‏ لَا يُوتِرُ الرَّجُلُ عَلَى الرَّاحِلَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ نَزَلَ فَأَوْتَرَ عَلَى الْأَرْضِ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ قَوْلُ بَعْضِ أَهْلِ الْكُوفَةِ.
Sa'eed bin Yasar narrated: I was with Ibn Umar on a journey and I fell behind him. He said: 'Where were you?' I said: 'I prayed Al-Witr.' He said: 'Is there not a good exampled for you in Allah's Messenger? I saw Allah's Messenger performing Al-Witr on his mount.'
سعید بن یسار کہتے ہیں کہ میں ایک سفر میں ابن عمر رضی الله عنہما کے ساتھ چل رہا تھا، میں ان سے پیچھے رہ گیا، تو انہوں نے پوچھا: تم کہاں رہ گئے تھے؟ میں نے کہا: میں وتر پڑھ رہا تھا، انہوں نے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں تمہارے لیے اسوہ نہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو اپنی سواری ہی پر وتر پڑھتے دیکھا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عباس رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے بعض اہل علم اسی طرف گئے ہیں، ان کا خیال ہے کہ آدمی اپنی سواری پر وتر پڑھ سکتا ہے۔ اور یہی شافعی، احمد، اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- اور بعض اہل علم کہتے ہیں کہ آدمی سواری پر وتر نہ پڑھے، جب وہ وتر کا ارادہ کرے تو اسے اتر کر زمین پر پڑھے۔ یہ بعض اہل کوفہ کا قول ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوتر ۵ (۹۹۹)، وتقصیر الصلاة ۷ (۱۰۹۵)، و۸ (۱۰۹۸)، و۱۲ (۱۱۰۵)، صحیح مسلم/المسافرین ۴ (۷۰۰)، سنن النسائی/قیام اللیل ۳۳ (۱۶۸۷-۱۶۸۹)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۲۷ (۱۲۰۰)، (تحفة الأشراف : ۷۰۸۵)، موطا امام مالک/ صلاة اللیل ۳ (۱۵)، مسند احمد (۲/۵۷، ۱۳۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۲۱۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : متعدد احادیث سے ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر بھی وتر پڑھا کرتے تھے، اس لیے کسی کو یہ حق نہیں کہ اس کو ناپسند کرے اور یہ صرف جائز ہے نہ کہ فرض و واجب ہے، کبھی کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری سے اتر کر بھی پڑھا کرتے تھے، ہر دونوں صورتیں جائز ہیں۔
472
Sahih

Chapters

21
01
Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Al-Witr
باب: نماز وتر کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: What Has Been Related About Al-Witr Is Not Incumbent
باب: وتر کے فرض نہ ہونے کا بیان
2 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Sleep Before Al-Witr
باب: وتر سے پہلے سونے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About Seven (Rak'ah) For Al-Witr
باب: رات کے ابتدائی اور آخری دونوں حصوں میں وتر پڑھا جا سکتا ہے
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Seven (Rak'ah) For Al-Witr
باب: سات رکعت وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About Five (Rak'ah) For Al-Witr
باب: پانچ رکعت وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About Three (Rak'ah) For Al-Witr
باب: تین رکعت وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About One (Rak'ah) For Al-Witr
باب: ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related [About] What Is Recited During Al-Witr
باب: وتر میں کون سی سورتیں پڑھی جائیں؟
2 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About The Qunut In Al-Witr
باب: نماز وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
1 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About A Man Who Sleeps Past Al-Witr Or Forgets It
باب: وتر پڑھے بغیر سو جانے یا وتر کے بھول جانے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About A Man Who Sleeps Past Al-Witr Or Forgets It
باب: صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کا بیان
4 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About 'There Are No Two Witr In One Night'
باب: ایک رات میں دو بار وتر نہیں
2 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About Performing Al-Witr On The Mount
باب: سواری پر وتر پڑھنے کا بیان
1 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About The Duha Prayer
باب: صلاۃ الضحی (چاشت کی نماز) کا بیان
5 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Salat At The (Time Of) Az-Zawal
باب: زوال (سورج ڈھلنے) کے وقت کی نماز کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About Salatul-Hajah (The Prayer Of Need)
باب: صلاۃ الحاجہ کا بیان
1 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Salatul-Isthikharah
باب: صلاۃ استخارہ کا بیان
1 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About Salatul-Tasbih
باب: صلاۃ التسبیح کا بیان
2 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About The Description of As-Salat Upon The Prophet
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود) بھیجنے کا طریقہ
1 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About The Virtues Of Sending Salat Upon The Prophet
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر صلاۃ (درود) بھیجنے کی فضیلت کا بیان
4 Hadith
No chapter matched that.