Surat Younus

Surah: 10

Verse: 80

سورة يونس

فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَالَ لَہُمۡ مُّوۡسٰۤی اَلۡقُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ مُّلۡقُوۡنَ ﴿۸۰﴾

So when the magicians came, Moses said to them, "Throw down whatever you will throw."

پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَمَّا
تو جب
جَآءَ
آگئے
السَّحَرَۃُ
جادوگر
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
ان سے
مُّوۡسٰۤی
موسیٰ نے
اَلۡقُوۡا
تم سب ڈالو
مَاۤ
جو
اَنۡتُمۡ
تم
مُّلۡقُوۡنَ
ڈالنے والے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَمَّا
تو جب
جَآءَ
آئے
السَّحَرَۃُ
جادوگر
قَالَ
کہا
لَہُمۡ
ان سے
مُّوۡسٰۤی
موسیٰ نے
اَلۡقُوۡا
پھینکو
مَاۤ
جو
اَنۡتُمۡ
تم
مُّلۡقُوۡنَ
پھینکنے والے ہو
Translated by

Juna Garhi

So when the magicians came, Moses said to them, "Throw down whatever you will throw."

پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر جب سب جادوگر آگئے تو انھیں موسیٰ نے کہا : جو کچھ تم نے پھینکنا ہے پھینکو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توجب تمام جادوگر آ گئے توموسیٰ نے ان سے کہاکہ جو تم پھینکنے والے ہو پھینکو

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, when the magicians came, Musa said to them, |"Throw what you have to throw.|"

پھر جب آئے جادوگر کہا ان کو موسیٰ نے ڈالو جو تم ڈالتے ہو،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جب وہ جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو تم ڈالنے والے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And when the sorcerers came Moses said to them: 'Cast whatever you wish to cast.'

جب جادوگر آگئےتو موسیٰ نے ان سے کہا جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا : پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ۔ ( ٣٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب جادوگر آن موجود ہوئے تو موسیٰ نے ان سے کہا جو تم کو ڈالنا ہے وہ ڈالو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس جب جادوگر آگئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا جو تم کو ڈالنا ہو ڈالو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب جادوگر آگئے تو ان سے موسیٰ نے کہا کہ جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے (جادو کرنا ہے) وہ ڈال دو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then when the magicians were come, Musa said unto them: cast down that which ye are going to cast down.

پھر جب جادو گر آگئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے کہا جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے ڈال چکو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جب جادوگر آئے ، موسیٰ نے ان سے کہا: جو کچھ تمہیں پیش کرنا ہے اس کو پیش کرو!

Translated by

Mufti Naeem

پس جب جادو گر آگئے تو موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ان سے فرمایا کہ جو کچھ تم ڈالنے والے ہو اسے ڈال دو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب جادو گر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہو ڈالو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر جب وہ سب جادوگر آپہنچے تو (مقابلے کے وقت) موسیٰ نے ان سے کہا کہ ڈال دو جو کچھ کہ تمہیں ڈالنا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

پھرجب سب جادوگرآگئے توانہیں موسیٰ نے کہا:جوکچھ تم نے پھینکنا ہے پھینکو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر جب جادوگر آئے ان سے موسیٰ نے کہا ڈالو جو تمہیں ڈالنا ہے ( ف۱۷٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب جادوگر آگئے تو موسٰی ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا: تم ( وہ چیزیں میدان میں ) ڈال دو جو تم ڈالنا چاہتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ( جادو کے سامان سے ) تمہیں جو کچھ پھینکنا ہے پھینکو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When the sorcerers came, Moses said to them: "Throw ye what ye (wish) to throw!"

Translated by

Muhammad Sarwar

When all the magicians were brought to his court, Moses asked them to cast down what they wanted to.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And when the sorcerers came, Musa said to them: "Cast down what you want to cast!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when the magicians came, Musa said to them: Cast down what you have to cast.

Translated by

William Pickthall

And when the wizards came, Moses said unto them: Cast your cast!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जब जादूगर आए तो मूसा (अलै॰) ने उनसे कहा कि जो कुछ तुम्हें डालना है डाल दो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جب وہ آئے اور موسیٰ (علیہ السلام) سے مقابلہ ہوا) موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم کو (میدان میں) ڈالنا ہے۔ (80)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تو جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو۔ “ (٨٠) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ، جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ، پھینکو ۔ پھر جب انہوں نے اپنے انچھر پھینک دیئے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ڈال دو تم جو کچھ ڈالنے والے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب آئے جادوگر کہا ان کو موسیٰ نے ڈالو جو تم ڈالتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جب وہ جادوگر آگئے تو موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے کہا جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے وہ ڈالو