Surat Younus

Surah: 10

Verse: 84

سورة يونس

وَ قَالَ مُوۡسٰی یٰقَوۡمِ اِنۡ کُنۡتُمۡ اٰمَنۡتُمۡ بِاللّٰہِ فَعَلَیۡہِ تَوَکَّلُوۡۤا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّسۡلِمِیۡنَ ﴿۸۴﴾

And Moses said, "O my people, if you have believed in Allah , then rely upon Him, if you should be Muslims."

اور موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا کہ اے میری قوم! اگر تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اسی پر توکل کرو اگر تم مسلمان ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالَ
اور کہا
مُوۡسٰی
موسیٰ نے
یٰقَوۡمِ
اے میری قوم
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
اٰمَنۡتُمۡ
ایمان لائے تم
بِاللّٰہِ
اللہ پر
فَعَلَیۡہِ
تو اسی پر
تَوَکَّلُوۡۤا
تم توکل کرو
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
مُّسۡلِمِیۡنَ
فرماں بردار
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالَ
اور کہا
مُوۡسٰی
موسیٰ نے
یٰقَوۡمِ
اے میری قوم
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
اٰمَنۡتُمۡ
ایمان لائے
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ پر
فَعَلَیۡہِ
تو اسی پر
تَوَکَّلُوۡۤا
بھروسہ رکھو
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
مُّسۡلِمِیۡنَ
فرمانبردار
Translated by

Juna Garhi

And Moses said, "O my people, if you have believed in Allah , then rely upon Him, if you should be Muslims."

اور موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا کہ اے میری قوم! اگر تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اسی پر توکل کرو اگر تم مسلمان ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو اور واقعی اس کے فرمانبردار ہو تو اسی پر بھروسہ کرو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور موسیٰ نے کہاکہ اے میری قوم!اگرتم اﷲ تعالیٰ پر ایمان لائے ہو تو اُسی پربھروسہ رکھو،اگرتم فرمانبردار ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And Musa said, |" 0 my people, if you have believed in Allah, then, in Him put your trust if you are obedient.|"

اور کہا موسیٰ نے اے میری قوم اگر تم ایمان لائے ہو اللہ پر تو اسی پر بھروسہ کرو اگر ہو تم فرماں بردار،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور موسیٰ نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو ! اگر تم اللہ پر ایمان لے آئے ہو تو اب اسی پر توکلّ بھی کرو اگر تم واقعتا فرمانبردار بن گئے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Moses said: 'My people! If you believe in Allah and are truly Muslims then place your reliance on Him alone.'

موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ لوگو ، اگر تم واقعی اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اس پر بھروسہ کرو اگر مسلمان ہو ۔ 81

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور موسیٰ نے کہا : اے میری قوم اگر تم واقعی اللہ پر ایمان لے آئے ہو تو پھر اسی پر بھروسہ رکھو ، اگر تم فرمانبردار ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور موسیٰ نے اپنے لوگوں سے کہا بھائیو اگر تم کو اللہ پر یقین ہے تو اس پر بھروسہ رکھو جب تم اس کے تابعدار ہو 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا اے میری قوم ! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو اگر تم (دل سے) فرمانبردار ہو تو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم ! اگر تم اللہ پر ایمان لے آتے ہو اور اسی کے فرماں بردار ہو تو اسی پر بھروسہ کرو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور موسیٰ نے کہا کہ بھائیو! اگر تم خدا پر ایمان لائے ہو تو اگر (دل سے) فرمانبردار ہو تو اسی پر بھروسہ رکھو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Musa said: my people! if ye have been believing in Allah, then on Him rely, if ye are muslims.

اور موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ اے میری قوم والو ! اگر تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو بھروسہ بھی اسی پر کرو اگر تم فرمان بردار ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور موسیٰ نے کہا: اے میری قوم کے لوگو! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو ، اگر تم اپنے آپ کو اس کے حوالہ کرچکے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا اے میری قوم! اگرتم اﷲ ( تعالیٰ ) پر ایمان رکھتے ہوتو اسی پر بھروسا رکھو اگر تم فرمانبردار ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور موسیٰ نے کہا کہ ” اے قوم ! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو اور اگر دل سے فرمانبردار ہو ؟ تو اسی پر بھروسہ رکھو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اگر تم لوگ (سچے دل سے) ایمان رکھتے ہو اللہ پر، تو اسی پر بھروسہ کرو اگر تم واقعی فرمانبردار ہو

Translated by

Noor ul Amin

اور موسی نے اپنی قوم سے کہا:اگرتم اللہ پر ایمان لائے ہو اور واقعی اس کے فرمابردار ہوتواسی پر بھروسہ کرو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور موسیٰ نے کہا اے میری قوم اگر تم اللہ پر ایمان لائے تو اسی پر بھروسہ کرو ( ف۱۸۰ ) اگر تم اسلام رکھتے ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: اے میری قوم! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر توکل کرو ، اگر تم ( واقعی ) مسلمان ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور موسیٰ نے کہا اے میری قوم! اگر تم واقعی اللہ پر ایمان لائے ہو تو پھر اسی پر بھروسہ کرو ۔ اگر تم فی الحقیقت مسلمان ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Moses said: "O my people! If ye do (really) believe in Allah, then in Him put your trust if ye submit (your will to His)."

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses told his people, "If you have submitted yourselves to God and have faith in Him, put your trust in Him".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Musa said: "O my people! If you have believed in Allah, then put your trust in Him if you are Muslims."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Musa said: O my people! if you believe in Allah, then rely on Him (alone) if you submit (to Allah).

Translated by

William Pickthall

And Moses said: O my people! If ye have believed in Allah then put trust in Him, if ye have indeed surrendered (unto Him)!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और मूसा (अलै॰) ने कहाः ऐ मेरी क़ौम! अगर तुम अल्लाह पर ईमान रखते हो तो उसी पर भरोसा करो अगर तुम वाक़ई फरमाँबरदार हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ میری قوم اگر تم (سچے دل سے) اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو (سوچ بچار مت کرو بلکہ) اسی پر توکل کرو اگر تم (اس کی) اطاعت کرنے والے ہو۔ (4) (84)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور موسیٰ نے کہا اے میری قوم ! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر توکل کرو، اگر تم فرمانبردار ہو۔ “ (٨٤) ’

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ لوگو ، اگر تم واقعی اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اس پر بھروسہ کرو ، اگر مسلمان ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور موسیٰ نے کہا کہ اے میری قوم اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہوئے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو اگر تم فرمانبردار ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہا موسیٰ نے اے میری قوم اگر تم ایمان لائے ہو اللہ پر تو اسی پر بھروسہ کرو اگر ہو تم فرماں بردار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم ! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ رکھو بشرطیکہ تم صحیح فرمانبردار ہو