Surat ut Takasur
Surah: 102
Verse: 1
سورة التكاثر
اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾
Competition in [worldly] increase diverts you
ز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا ۔
اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾
Competition in [worldly] increase diverts you
ز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا ۔
اَلۡہٰکُمُ
غافل کر دیا ہےتمہیں
|
التَّکَاثُرُ
ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کر نے کی حرص نے
|
Competition in [worldly] increase diverts you
ز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا ۔
You are distracted by mutual competition in amassing (worldly benefits),
غفلت میں رکھا تم کو بہتایت کی حرص نے
The craving for ever-greater worldly gains and to excel others in that regard keeps you occupied
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے ۔ 1
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر ( دنیا کا عیش ) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غلفت میں ڈال رکھا ہے ۔ ( ١ )
(لوگو) تم کو (مال اور اولاد کے) زیادہ ہونے کی خواہش نے اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کردیا
تمہیں تکاثر (ایک دوسرے سے آگے بڑھنے نے) غفلت میں مبتلا کئے رکھا
The emulous desire of abundance engrosseth you,
فخر کرنا تمہیں غافل کئے رہتا ہے
ایک دوسرے سے ( مال کی زیادتی میں ) آگے بڑھنے کی خواہش نے تمہیں غافل کردیا ہے
The mutual rivalry for piling up (the good things of this world) diverts you (from the more serious things),
The desire to have more of the worldly gains have pre-occupied you so much (that you have neglected remembring God),
तुम्हें एक-दूसरे के मुक़ाबले में बहुतायत के प्रदर्शन और घमंड ने ग़फ़़लत में डाल रखा है,
(دنیاوی ساز و سامان پر) فخر کرنا ( جو کہ علامت ہے محبت و طلب کی) تم کو (آخرت سے) غافل کیے رکھتا ہے۔
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے