Surat ut Takasur
Surah: 102
Verse: 4
سورة التكاثر
ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
Then no! You are going to know.
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا ۔
ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
Then no! You are going to know.
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا ۔
nay, again, you shall soon come to know.
پھر ﴿سن لو کہ﴾ ہرگز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا ۔
پھر ( سن لو کہ ) ہرگز ایسا نہیں چاہیے ۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا ۔
Again lo! presently ye shall know.
ہاں ہاں پھر تمہیں عنقریب معلوم ہوا جاتا ہے ۔
پھر ( آگاہ کیا جاتا ہے: ) ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں ( اپنا انجام ) معلوم ہو جائے گا
پھر ( دوبارہ تم کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ) ہرگز (تمہاری یہ حالت ٹھیک) نہیں بہت جلد معلوم ہوجائے گا۔