Surat ut Takasur
Surah: 102
Verse: 5
سورة التكاثر
کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
No! If you only knew with knowledge of certainty...
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو ۔
کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
No! If you only knew with knowledge of certainty...
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو ۔
کَلَّا
ہرگز نہیں
|
لَوۡ
کاش
|
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جان لیتے
|
عِلۡمَ
جاننا
|
الۡیَقِیۡنِ
یقین کا
|
کَلَّا
ہرگز نہیں !
|
لَوۡ
کاش
|
تَعۡلَمُوۡنَ
تم جان لیتے
|
عِلۡمَ
علم
|
الۡیَقِیۡنِ
یقینی
|
No! If you only knew with knowledge of certainty...
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو ۔
No! if you have had sure knowledge (of the Hereafter, you would not have been so distracted)
کوئی نہیں اگر جانو تم یقین کر کے
Nay, would that you knew with certainty of knowledge (what your attitude will lead to, you would never have acted the way you do).
ہرگز نہیں ، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے ﴿اس روش کے انجام کو﴾ جانتے ہوتے ﴿تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا﴾ ۔
ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے ( تو ایسا نہ کرتے )
سمجھ لو اگر تم کو اپنا انجام یقینا 9 معلوم ہوتا تو کبھی ایسی غفلت میں نہ رہتے 10
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
Lo! would that ye knew now with the surety of knowledge!
ہاں اور ہاں کاش تم یقینی طور پر جان لیتے ! ۔
ہرگز نہیں کاش کہ تم لوگ جان لیتے یقین کا جاننا (تو تمہارا حال ہرگز یہ نہیں ہوتا)
ہاں ہاں! کاش تم ( مال و زَر کی ہوس اور اپنی غفلت کے انجام کو ) یقینی علم کے ساتھ جانتے ( تو دنیا میں کھو کر آخرت کو اس طرح نہ بھولتے )
ہرگز نہیں! اگر تم یقینی طور پر ( اس روش کے انجام کو ) جانتے ( تو ہرگز ایسا نہ کرتے ) ۔
कुछ नहीं, अगर तुम विश्वसनीय ज्ञान के रूप में जान लो! (तो तुम धन-दौलत के पुजारी न बनो) -
ہرگز نہیں (اور) اگر تم یقینی طور پر (دلائل صحیحہ واجب الاتباع سے اس بات کو) جان لیتے۔
ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا) ۔