Surat ul Humaza
Surah: 104
Verse: 3
سورة الهمزة
یَحۡسَبُ اَنَّ مَالَہٗۤ اَخۡلَدَہٗ ۚ﴿۳﴾
He thinks that his wealth will make him immortal.
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا ۔
یَحۡسَبُ اَنَّ مَالَہٗۤ اَخۡلَدَہٗ ۚ﴿۳﴾
He thinks that his wealth will make him immortal.
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا ۔
یَحۡسَبُ
وہ سمجھتا ہے
|
اَنَّ
کہ بےشک
|
مَالَہٗۤ
مال اس کا
|
اَخۡلَدَہٗ
ہمیشگی بخشے گا اسے
|
یَحۡسَبُ
وہ سمجھتا ہے
|
اَنَّ
یقیناً
|
مَالَہٗۤ
مال اس کا
|
اَخۡلَدَہٗ
ہمیشہ اس کو زندہ رکھے گا
|
He thinks that his wealth will make him immortal.
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا ۔
He thinks that his wealth has made him eternal.
خیال کرتا ہے کہ اس کا مال سدا کو رہے گا اس کے ساتھ
He thinks that his wealth will immortalise him forever.
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا ۔ 3
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
He bethinketh that his wealth shall abide for him.
وہ یہ خیال کررہا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا ۔
اور خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کے ساتھ رہے گا
( ۳ ) کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے دنیا میں ہمیشہ رکھے گا ( ف۳ )
وہ خیال کر رہا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا۔ (3)