Surat ul Humaza
Surah: 104
Verse: 5
سورة الهمزة
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحُطَمَۃُ ؕ﴿۵﴾
And what can make you know what is the Crusher?
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحُطَمَۃُ ؕ﴿۵﴾
And what can make you know what is the Crusher?
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
وَمَاۤ
اور کیا چیز
|
اَدۡرٰىکَ
بتائے آپ کو
|
مَا
کیا ہے
|
الۡحُطَمَۃُ
حطمہ
|
وَمَاۤ
اور کس چیز نے
|
اَدۡرٰىکَ
خبر دی تمہیں
|
مَا
کیا ہے
|
الۡحُطَمَۃُ
۔(وہ)تو ڑ پھوڑ کر رکھ دینے والی
|
And what can make you know what is the Crusher?
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
And what may let you know what the Crusher is?
اور تو کیا سمجھا کون ہے وہ روندنے والی
And what do you know what the Crusher is?
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ ؟
And what shall make thee know that which the Crushing Fire is?
اور آپ سمجھے کہ وہ توڑنے پھوڑنے والی آگ ہے کیا ؟
اور آپ کو کچھ معلوم ہے وہ توڑ پھوڑ کرنے والی آگ کیسی ہے۔
اور کیا آپ کو معلوم ہے وہ بھوسہ بنا دینے والی چیز کیا ہے ؟