Surat ul Feel
Surah: 105
Verse: 2
سورة الفيل
اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ﴿۲﴾
Did He not make their plan into misguidance?
کیا ان کے مکر کو بے کار نہیں کر دیا؟
اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ﴿۲﴾
Did He not make their plan into misguidance?
کیا ان کے مکر کو بے کار نہیں کر دیا؟
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
یَجۡعَلۡ
اس کے کر دیا تھا
|
کَیۡدَہُمۡ
ان کی چال کو
|
فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ
بےکار/اکارت
|
|
اَلَمۡ
کیا نہیں
|
یَجۡعَلۡ
اس نے کردیا
|
کَیۡدَہُمۡ
ان کی خفیہ تدبیر کو
|
فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ
بے کار
|
Did He not make their plan into misguidance?
کیا ان کے مکر کو بے کار نہیں کر دیا؟
Has He not turned their plan into nullity?
کیا نہیں کردیا ان کا داؤ غلط
Did He not bring their plan to naught?
کیا اس نے ان کی تدبیر 3 کو اکارت نہیں کر دیا ؟4
Put He not their stratagem to straying.
کیا ہم نے ان کا داؤں بالکل الٹ نہیں دیا ؟ ۔
کیا اس نے ( خانہ کعبہ پر حملہ کر نے والے ) اس ( ابرہہ ) کی تدبیرکوناکام نہیں بنادیا تھا؟
کیا ان کی تدبیر کو (جو کہ ویرانی کعبہ کے بارے میں تھی) سرتا پا غلط نہیں کردیا۔