Surat ul Maoon
Surah: 107
Verse: 1
سورة الماعون
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
Have you seen the one who denies the Recompense?
کیا تو نے ( اسے بھی ) دیکھا جو ( روز ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
Have you seen the one who denies the Recompense?
کیا تو نے ( اسے بھی ) دیکھا جو ( روز ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
|
اَرَءَیۡتَ
کیا دیکھا آپ نے
|
الَّذِیۡ
اس شخص کو جو
|
یُکَذِّبُ
جھٹلاتا ہے
|
بِالدِّیۡنِ
بدلے (کے دن)کو
|
|
اَرَءَیۡتَ
کیا دیکھا تم نے
|
الَّذِیۡ
اس شخص کو جو
|
یُکَذِّبُ
جھٹلاتا ہے
|
بِالدِّیۡنِ
جزا کو
|
Have you seen the one who denies the Recompense?
کیا تو نے ( اسے بھی ) دیکھا جو ( روز ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Have you seen him who denies the Requital?
تو نے دیکھا اس کو جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو
Did you see him who gives the lie to the Reward and Punishment of the Hereafter?
تم نے دیکھا 1 اس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا 2 کو جھٹلاتا ہے 3 ؟
(اے پیغمبر) تو نے اس شخص کو دیکھا جو بدے کے دن قیامت کو جھٹلاتا ہے 3
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو انصاف کے دن (قیامت کے دن) کو جھٹلاتا ہے
Beholdest thou him who belieth the Requital?
بھلا تو نے اس شخص کو بھی دیکھا ہے جو روز جزاء کو جھٹلا تا ہے ؟
کیا آپ نے اس شخص کو نہیں دیکھا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے۔
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جو آخرت کی جزا وسزا کو جھٹلاتا ہے ؟
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جو روز جزاء کو جھٹلاتا ہے،