Surat ul Kausar
Surah: 108
Verse: 2
سورة الکوثر
فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾
So pray to your Lord and sacrifice [to Him alone].
پس تُو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر ۔
فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾
So pray to your Lord and sacrifice [to Him alone].
پس تُو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر ۔
فَصَلِّ
پس نماز پڑھیے
|
لِرَبِّکَ
اپنے رب کے لئے
|
وَانۡحَرۡ
اور قربانی کیجیے
|
فَصَلِّ
پس آپ نماز پڑھیں
|
لِرَبِّکَ
اپنے رب کے لیے
|
وَانۡحَرۡ
اور قربانی کر یں
|
So pray to your Lord and sacrifice [to Him alone].
پس تُو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر ۔
So, offer salah (prayer) to your Lord, and sacrifice.
سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے اور قربانی کر
پس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔
So offer Prayer and sacrifice to your Lord alone.
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو ۔ 2
لہذا تم اپنے پروردگار ( کی خوشنودی ) کے لیے نماز پڑھو ، اور قربانی کرو ۔
تو اس کے شکر 9 میں اپنے مالک کے لئے نماز چڑھ 10 اور قربانی کر 11
تو آپ اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں
Wherefore pray thou Unto thy Lord, and sacrifice.
سو آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھئے اور قربانی کیجئے ۔
پس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے رب ہی کے لئے نماز پڑھئیے اور (اسی کے نام کی) قربانی کیجئے
پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں ( یہ ہدیۂ تشکرّ ہے )
अतः तुम अपने रब ही के लिए नमाज़ पढ़ो और (उसी के लिए) क़़ुरबानी करो
سو (ان نعمتوں کے شکریہ میں) آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے۔ (2)