Surat ul Kafiroon

Surah: 109

Verse: 4

سورة الكافرون

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾

Nor will I be a worshipper of what you worship.

اور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَاۤ
اور نہ
اَنَا
میں
عَابِدٌ
عبادت کرنے والا ہوں
مَّا
جس کی
عَبَدۡتُّمۡ
عبادت کی تم نے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَاۤ
اور نہ 
اَنَا
میں
عَابِدٌ
عبادت کرنے والا ہوں
مَّا
جن کی 
عَبَدۡتُّمۡ
تم نے عبادت کی ہے
Translated by

Juna Garhi

Nor will I be a worshipper of what you worship.

اور نہ میں عبادت کرونگا جسکی تم عبادت کرتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم (اور تمہارے آباء و اجداد) عبادت کرتے رہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والاہوں جن کی عبا دت تم نے کی ہے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And neither I am going to worship that which you have worshipped,

اور نہ مجھ کو پوجنا ہے اس کا جس کو تم نے پوجا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہ ہی میں آئندہ کبھی پوجنے والا ہوں ان کو جن کی تم پرستش کر رہے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

nor will I worship those whom you have worshipped;

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نہ میں ( آئندہ ) اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم کرتے ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور نہ میں آئندہ ان بتوں کو پوجوں گا جن کو تم نے پوجا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جن کی تم عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت کرنے والا نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور میں تمہارے ان معبودوں کی عبادت کرنے والا نہیں ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And I shall not be a worshipper of that which ye have worshipped,

اور نہ میں (آیندہ) تمہارے معبودوں کی پرستش کرنے والا ہوں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور نہ میں پوجنے والا ہوں جن کو تم نے پوجا

Translated by

Mufti Naeem

اور نہ ہی میں ان ( بتوں ) کی عبادت کرنے والا ہوں جن کو تم پُوجتے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور میں نہ اسے پوجتا ہوں جسے تمنے پوجا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور نہ ہی (آئندہ) میں عبادت کرسکتا ہوں ان کی جن کی عبادت تم لوگ کرتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم نے عبادت کی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ٤ ) اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور نہ ( ہی ) میں ( آئندہ کبھی ) ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن ( بتوں ) کی تم پرستش کرتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

اور نہ میں ان ( بتوں ) کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And I will not worship that which ye have been wont to worship,

Translated by

Muhammad Sarwar

I have not been worshipping what you worshipped,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And I shall not worship that which you are worshipping."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nor am I going to serve that which you serve,

Translated by

William Pickthall

And I shall not worship that which ye worship.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और न मैं वैसी बन्दगी करने वाला हूँ जैसी बन्दगी तुम ने की है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور نہ ( آئندہ استقبال میں) میں تمہارے معبودوں کی پرستش کروں گا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم کرتے ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جنکی عبادت تم نے کی ہے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور نہ میں تمہارے معبودوں کی پرستش کروں گا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نہ مجھ کو پوجنا ہے اس کا جس کو تم نے پوجا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آئندہ بھی میں تمہارے معبودوں کی پرستش کرنے والا نہیں ہوں۔