Associating Partners with Allah is no doubt Misguidance
Allah, the Exalted, says,
فَلَ تَكُ فِي مِرْيَةٍ مِّمَّا يَعْبُدُ هَـوُلاء
...
So be not in doubt as to what these people worship.
This refers to the polytheists. Verily, what they are doing is falsehood, ignorance and misguidance.
...
مَا يَعْبُدُونَ إِلاَّ كَمَا يَعْبُدُ ابَاوُهُم مِّن قَبْلُ
...
They worship nothing but what their fathers worshipped before (them).
This means that they have no support for their Shirk. They are only mimicking their fathers in ignorance. Therefore, Allah will give them due recompense for that and He will punish them with a punishment the likes of which none can give besides Him. If they did any good deeds, then Allah will reward them for those good works in this life, before the life of the Hereafter.
Concerning Allah's statement,
...
وَإِنَّا لَمُوَفُّوهُمْ نَصِيبَهُمْ غَيْرَ مَنقُوصٍ
And verily, We shall repay them in full their portion without diminution.
Abdur-Rahman bin Zayd bin Aslam said,
"We will pay them in full their portion of punishment without diminution."
مشرکوں کا حشر
مشرکوں کے شرک کے باطل ہو نے میں ہرگز شبہ تک نہ کرنا ۔ ان کے پاس سوائے باپ دادا کی بھونڈی تقلید کے اور دلیل ہی کیا ہے؟ ان کی نیکیاں انہیں دنیا میں ہی مل جائیں گی آخرت میں عذاب ہی عذاب ہوگا ۔ جو خیر و شکر کے وعدے ہیں سب پورے ہو نے والے ہیں ۔ ان کا عاب کا مقررہ حصہ انہیں ضرور پہنچے گا ۔ موسیٰ علیہ السلام کو ہم نے کتاب دی لیکن لوگوں نے تفرقہ ڈالا ۔ کسی نے اقرار کیا تو کسی نے انکار کر دیا ۔ پس انہی نبیوں جیسا حال آپ کا بھی ہے کوئی مانے گا کوئی ٹالے گا ۔ چونکہ ہم وقت مقرر کر چکے ہیں چونکہ ہم بغیر حجت پوری کئے عذاب نہیں کیا کرتے اس لیے یہ تاخیر ہے ورنہ ابھی انہیں ان کے گناہوں کا مزہ یاد آجاتا ہے ۔ کافروں کو اللہ اور اس کے رسول کی باتیں غلط ہی معلوم ہوتی ہیں ۔ ان کا شک و شبہ زائل نہیں ہوتا ۔ سب کو اللہ جمع کرے گا اور ان کے کئے ہوئے اعمال کا بدلہ دے گا ۔ اس قرآۃ کا بھی معنی اس ہمارے ذکر کردہ معنی کی طرف ہی لوٹنا ہے ۔