Surat Hood

Surah: 11

Verse: 83

سورة هود

مُّسَوَّمَۃً عِنۡدَ رَبِّکَ ؕ وَ مَا ہِیَ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ بِبَعِیۡدٍ ﴿۸۳﴾٪  7 النصف

Marked from your Lord. And Allah 's punishment is not from the wrongdoers [very] far.

تیرے رب کی طرف سے نشان دار تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ بھی دور نہ تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مُّسَوَّمَۃً
نشان زدہ
عِنۡدَ
پاس ہے
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
وَمَا
اور نہیں
ہِیَ
وہ
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں سے
بِبَعِیۡدٍ
کچھ دور
Word by Word by

Nighat Hashmi

مُّسَوَّمَۃً
نشان زدہ
عِنۡدَ
جانب سے
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
وَمَا
اور نہیں
ہِیَ
وہ
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
ظالموں سے
بِبَعِیۡدٍ
کچھ دور
Translated by

Juna Garhi

Marked from your Lord. And Allah 's punishment is not from the wrongdoers [very] far.

تیرے رب کی طرف سے نشان دار تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ بھی دور نہ تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور یہ (خطہ ان) ظالموں سے کچھ دور بھی نہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کے رب کی جانب سے نشان زدہ تھے اوران ظالموں سے وہ کچھ دورنہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

marked, with your Lord. And it is not far from the transgressors.

نشان کئے ہوئے تیرے رب کے پاس اور نہیں ہے وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ نشان زدہ تھے تمہارے رب کی طرف سے اور یہ ان ظالموں سے کوئی زیادہ دور نہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

marked from your Lord. Nor is the punishment far off from the wrong-doers.

جن میں سے ہر پتھر تیرے رب کے ہاں نشان زدہ تھا ۔ 92 اور ظالموں سے یہ سزا کچھ دور نہیں ہے 93 ۔ ؏ ۷

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن پر تمہارے رب کی طرف سے نشان لگے ہوئے تھے ۔ اور یہ بستی ( مکہ کے ان ) ظالموں سے کچھ دور نہیں ہے ۔ ( ٤٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ایسے پتھر برسنا ظالموں سے دور نہیں ہے 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جن پر آپ کے پروردگار کا خاص نشان بھی تھا اور یہ (بستی) ان ظالموں سے کچھ دور بھی نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن پتھروں پر آپ کے رب کی طرف سے نشان لگے ہوئے تھے یہ بستیاں (مکہ کے ان ) ظالموں سے کچھ دور نہیں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کئے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Marked from before thy Lord. Nor are they from the wrong- doers far away.

خاص نشان کئے ہوئے آپ کے پروردگار کے پاس اور وہ (مقام) ان ظالموں سے کچھ دور بھی نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تمہارے رب کے پاس نشان لگے ہوئے اور وہ ان ظالموں سے کچھ دور نہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے ( زمین کے ) اوپر کے حصے کونیچے کا حصہ بنادیا ( زمین کو الٹ دیا ) اور ہم نے اس پر سخت پتھروں کی لگاتار بارش برسائی ( وہ پتھر ) آپ کے رب کی طرف سے نشان زدہ تھے اور یہ ( بستیاں ) ان ظالموں سے کچھ بھی دور نہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جن پر تمہارے رب کی طرف سے نشان کیے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جن پر خاص نشان لگے ہوئے تھے تمہارے رب کے یہاں سے، اور وہ بستیاں (دور حاضر کے) ان ظالموں سے کچھ زیادہ دور نہیں ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

جن ( پتھروں ) پرتیرے رب کی طرف سے نشان لگے ہوئے تھے اور یہ ان ظالموں کے لئے کچھ بھی نہ تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جو نشان کیے ہوئے تیرے رب کے پاس ہیں ( ف۱۷۱ ) اور وہ پتھر کچھ ظالموں سے دور نہیں ( ف۱۷۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو آپ کے رب کی طرف سے نشان کئے ہوئے تھے ، اور یہ ( سنگ ریزوں کا عذاب ) ظالموں سے ( اب بھی ) کچھ دور نہیں ہے

Translated by

Hussain Najfi

جن میں سے ہر کنکر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان زدہ تھا اور یہ ( پتھر ) ظالموں سے کچھ دور نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Marked as from thy Lord: Nor are they ever far from those who do wrong!

Translated by

Muhammad Sarwar

marked by your Lord. Such a punishment is not far away from the unjust people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Marked from your Lord; and they are not ever far from the wrongdoers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Marked (for punishment) with your Lord and it is not far off from the unjust.

Translated by

William Pickthall

Marked with fire in the providence of thy Lord (for the destruction of the wicked). And they are never far from the wrong-doers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

आपके रब के पास से निशान लगाए हुए, और वह बस्ती उन ज़ालिमों से कुछ दूर नहीं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جن پر آپ کے رب کے پاس (یعنی عالم غیب میں) خاص نشان بھی تھا (1) اور یہ بستیاں (قوم لوط (علیہ السلام) کی) ان ظالموں سے کچھ دور نہیں۔ (83)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو تیرے رب کی طرف سے نشان لگائے ہوئے تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ دور نہیں۔ “ (٨٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جن میں سے ہر پتھر تیرے رب کے ہاں نشان زدہ تھا اور ظالموں سے یہ سزا کچھ دور نہیں ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جن پر آپ کے رب کے پاس سے نشان لگائے ہوئے تھے اور یہ بستیاں ان ظالموں سے دور نہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نشان کیے ہوئے تیرے رب کے پاس اور نہیں ہے وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جن پر آپ کے رب کی طرف نشان کئے ہوئے تھے اور بستیاں تو ان ظالموں سے کچھ دور بھی نہیں ہیں