Surat ul Tabbatt
Surah: 111
Verse: 2
سورة التبت
مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُ مَالُہٗ وَ مَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾
His wealth will not avail him or that which he gained.
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ۔
مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُ مَالُہٗ وَ مَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾
His wealth will not avail him or that which he gained.
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ۔
مَاۤ
نہ
|
اَغۡنٰی
کام آیا
|
عَنۡہُ
اسے
|
مَالُہٗ
مال اس کا
|
وَمَا
اور جو
|
کَسَبَ
اس نے کمایا
|
مَاۤ
نہ
|
اَغۡنٰی
کام آیا
|
عَنۡہُ
اس سے
|
مَالُہٗ
مال اس کا
|
وَمَا
اور جو کچھ
|
کَسَبَ
اس نے کمایا
|
His wealth will not avail him or that which he gained.
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ۔
Neither his wealth availed him, nor what he earned.
کام نہ آیا اس کو مال اس کا اور نہ جو اس نے کمایا
His wealth did not avail him, nor his acquisitions.
اس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کسی کام نہ آیا ۔ 2
اس کی دولت اور اس نے جو کمائی کی تھی وہ اس کے کچھ کام نہیں آئی ۔
نہ اس کا مال ہی اس کے کا م آیا اور نہ وہ (کردار) جو اس نے کمایا
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
His substance availed him not, nor that which he earned.
نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ہی ۔
نہ اس کا مال اس کے کسی کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ( یعنی رئیسانہ حیثیت اور اولاد )
اسے اس کے ( موروثی ) مال نے کچھ فائدہ نہ پہنچایا اور نہ ہی اس کی کمائی نے
نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی (مال سے مراد سرمایہ اور ماکسب سے مراد اس کا نفع) ۔ (2)