Surat ul Tabbatt
Surah: 111
Verse: 4
سورة التبت
وَّ امۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾
And his wife [as well] - the carrier of firewood.
اور اس کی بیوی بھی ( جائے گی ، ) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے ۔
وَّ امۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾
And his wife [as well] - the carrier of firewood.
اور اس کی بیوی بھی ( جائے گی ، ) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے ۔
|
وَّامۡرَاَتُہٗ
اور اس کی بیوی
|
حَمَّالَۃَ
اٹھانے والی
|
الۡحَطَبِ
لکڑی کے گٹھے کو
|
And his wife [as well] - the carrier of firewood.
اور اس کی بیوی بھی ( جائے گی ، ) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے ۔
and his wife as well, the wicked1 carrier of firewood.
اور اس کی جورو جو سر پر لئے پھرتی ہے ایندھن
along with his wife, that carrier of slanderous tales;
اور ﴿اس کے ساتھ﴾ اس کی جورو بھی ، 3 لگائی بجھائی کرنے والی ، 4
اور اس کی جو رو بھی ام جمیل ابوسفیان کی بہن جو لکڑیاں اٹھائے پھرتی ہے 7
اور اس کی بیوی بھی جو سر پر ایندھن اٹھا کر لاتی ہے (لگائی بجھائی کرتی ہے)
And his wife also: the firewood carrier;
اور اس کی بیوی بھی ۔ لکڑیاں لاد کر لانے والی
اوراس کی بیوی ، جوایندھن اٹھائے پھرتی تھی ( یعنی لوگوں کے درمیان آگ لگاتی پھرتی تھی )
اور اس کی ( خبیث ) عورت ( بھی ) جو ( کانٹے دار ) لکڑیوں کا بوجھ ( سر پر ) اٹھائے پھرتی ہے ، ( اور ہمارے حبیب کے تلووں کو زخمی کرنے کے لئے رات کو ان کی راہوں میں بچھا دیتی ہے )
وہ بھی اور اس کی بیوی بھی جو لکڑیاں لاد کر لاتی ہے (مراد خار دار لکڑیاں ہیں) ۔ (1)