Surat un Naas
Surah: 114
Verse: 1
سورة الناس
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔
|
قُلۡ
کہہ دیجئے
|
اَعُوۡذُ
میں پناہ لیتا ہوں
|
بِرَبِّ
رب کی
|
النَّاسِ
انسانوں کے
|
|
قُلۡ
آپ کہہ دیجیے
|
اَعُوۡذُ
میں پناہ میں آتا ہو ں
|
بِرَبِّ
رب کی
|
النَّاسِ
انسانوں کے
|
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔
Say, |"I seek refuge with the Lord of mankind,
تو کہہ میں پناہ میں آیا لوگوں کے رب کی
Say: “I seek refuge with the Lord of mankind;
کہو ، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ،
کہو ( ١ ) کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی ۔
Say thou: I seek refuge with the Lord of mankind,
آپ کہیے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی
۔ ( اے رسول ( ص ) ) آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ میں پناہ لیتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی ۔
آپ کہیے (جس طرح فلق میں گذرا) کہ میں آدمیوں کے مالک۔ (1)