Surat Yousuf

Surah: 12

Verse: 7

سورة يوسف

لَقَدۡ کَانَ فِیۡ یُوۡسُفَ وَ اِخۡوَتِہٖۤ اٰیٰتٌ لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۷﴾

Certainly were there in Joseph and his brothers signs for those who ask,

یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے ( بڑی ) نشانیاں ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَقَدۡ
البتہ تحقیق
کَانَ
ہیں
فِیۡ یُوۡسُفَ
یوسف میں
وَ اِخۡوَتِہٖۤ
اور اس کے بھائیوں میں
اٰیٰتٌ
نشانیاں
لِّلسَّآئِلِیۡنَ
سوال کرنے والوں کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَقَدۡ
بلاشبہ یقیناً
کَانَ
ہے
فِیۡ یُوۡسُفَ
یوسف میں
وَ اِخۡوَتِہٖۤ
اور اس کے بھائیوں میں
اٰیٰتٌ
نشانیاں
لِّلسَّآئِلِیۡنَ
پوچھنے والوں کے لیے
Translated by

Juna Garhi

Certainly were there in Joseph and his brothers signs for those who ask,

یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے ( بڑی ) نشانیاں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

حقیقت یہ ہے کہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لئے بہت سے نشان عبرت ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ یقیناًیوسف اوراس کے بھائیوں میں پوچھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, in (the story of) Yusuf and his brothers, there are signs for those who ask

البتہ ہیں یوسف کے قصہ میں اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں نشانیاں پوچھنے والوں کیلئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً یوسف اور آپ ( علیہ السلام) کے بھائیوں (کے قصے) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں پوچھنے والوں کے لیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Verily in the story of Joseph and his brothers there are many signs for those who inquire (about the truth).

حقیقت یہ ہے کہ یوسف ( علیہ السلام ) اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں ان پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ( تم سے یہ واقعہ ) پوچھ رہے ہیں ، ان کے لیے یوسف اور ان کے بھائیوں ( کے حالات میں ) بڑی نشانیاں ہیں ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک یوسف اور اس کے بھائیوں میں پوچھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک یوسف (علیہ السلام) اور ان کے بھائیوں کے قصے میں پوچھنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یقینا یوسف اور اس کے بھائیوں کے (واقعہ میں) پوچھنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Assuredly in Yusuf and his brethren there have been signs for the inquirers.

یقیناً یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصہ) میں نشانیاں (موجود) ہیں پوچھنے والوں کے لئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک یوسف اور اس کے بھائیوں کی سرگزست میں پوچھنے والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

یوسف ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائیوں ( کے قصے ) میں پوچھنے والوں کے لئے بلا شبہ ( کئی ) نشانیاں ( موجود ) ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

واقعی یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصہ) میں بڑی نشانیاں ہیں پوچھنے والوں کے لئے،

Translated by

Noor ul Amin

درحقیقت یوسف اور اس کے بھائیوں کے ( قصّہ ) میں پوچھنے والوں کے لئے نشانی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک یوسف اور اس کے بھائیوں میں ( ف۱۳ ) پوچھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک یوسف ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائیوں ( کے واقعہ ) میں پوچھنے والوں کے لئے ( بہت سی ) نشانیاں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

بے شک یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لیے ( غیب کی ) بڑی نشانیاں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily in Joseph and his brethren are signs (or symbols) for seekers (after Truth).

Translated by

Muhammad Sarwar

In the story of Joseph and his brothers, there is evidence (of the truth) for those who seek to know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, in Yusuf and his brethren there were Ayat for those who ask.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Certainly in Yusuf and his brothers there are signs for the inquirers.

Translated by

William Pickthall

Verily in Joseph and his brethren are signs (of Allah's Sovereignty) for the inquiring.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हक़ीक़त यह है कि यूसुफ़ (अलै॰) और उसके भाइयों में पूछने वालों के लिए बड़ी निशानियाँ हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یوسف (علیہ السلام) اور ان کے (علاتی) بھائیوں کے قصہ میں دلائل موجود ہیں ان لوگوں کے لیے جو آپ سے ان لوگوں کا قصہ پوچھتے ہیں۔ (1) (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” البتہ تحقیق یوسف اور اس کے بھائیوں میں سوال کرنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔ “ (٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حقیقت یہ ہے کہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصے میں ان پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں سوال کرنے والوں کیلئے دلائل ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ ہیں یوسف کے قصے میں اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں نشانیاں پوچھنے والوں کے لیے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلاشبہ یوسف (علیہ السلام) اور ان کے علاقی بھائیوں کے قصہ میں ان لوگوں کیلئے بڑے بڑے دلائل موجود ہیں جو اس قصہ کے متعلق سوال کرنیوالے ہیں