Surat Yousuf
Surah: 12
Verse: 74
سورة يوسف
قَالُوۡا فَمَا جَزَآؤُہٗۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۷۴﴾
The accusers said, "Then what would be its recompense if you should be liars?"
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟
قَالُوۡا فَمَا جَزَآؤُہٗۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۷۴﴾
The accusers said, "Then what would be its recompense if you should be liars?"
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
فَمَا
تو کیا
|
جَزَآؤُہٗۤ
بدلہ ہے اس کا
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہو تم
|
کٰذِبِیۡنَ
جھوٹے
|
قَالُوۡا
انہوں نے کہا
|
فَمَا
تو کیا
|
جَزَآؤُہٗۤ
جزا ہے اس کی
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہوئے تم
|
کٰذِبِیۡنَ
جھوٹے
|
The accusers said, "Then what would be its recompense if you should be liars?"
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا اگر تم جھوٹے ہو؟
وہ بولے : اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس چور کی کیا سزا ہوگی ؟
They said, &at is the punishment, if you are liars?&
بولے پھر کیا سزا ہے اس کی اگر تم نکلے جھوٹے
انہوں (شاہی ملازمین) نے کہا کہ پھر اس (چور) کی کیا سزا ہوگی اگر تم لوگ جھوٹے ہوئے
انہوں نے کہا اچھا ، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے؟
انہوں نے کہا کہ : اگر تم لوگ جھوٹے ( ثابت ) ہوئے تو اس کی کیا سزا ہوگی؟
انہوں نے کہا اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس (چوری) کی سزا کیا ہوگی ؟
بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا
They said: what shall be the meed of him, if ye are found liars!
وہ بولے اس (چور) کی کیا سزا اگر تم جھوٹے نکلے ؟ ۔
انہوں نے کہا کہ اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس چوری کرنے والے کی کیا سزا ہے؟
بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (چوری ثابت ہوگئی) تو اس کی سزا کیا ہے ؟
انہوں نے پوچھا اچھا تو پھر کیا سزا ہوگی اس کی اگر تم جھوٹے ثابت ہوگئے ؟
وہ ( ملازم ) بولے: ( تم خود ہی بتاؤ ) کہ اس ( چور ) کی کیا سزا ہوگی اگر تم جھوٹے نکلے
(The Egyptians) said: "What then shall be the penalty of this, if ye are (proved) to have lied?"
The Egyptians said, "What do you suggest should be the punishment for the thief, if it is proved that you are lying?"
They said: "What then shall be the penalty of him, if you are (proved to be) liars."
They said: But what shall be the requital of this, if you are liars?
उन्होंने कहाः अगर तुम झूठे निकले तो उस चोरी करने वाले की सज़ा क्या है?
ان (ڈھونڈنے والے) لوگوں نے کہا اگر تم جھوٹے نکلے تو اس (چور) کی کیا سزا۔ (74)
انہوں نے کہا اچھا ، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے ؟
وہ کہنے لگے کہ پھر اس کی کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے ؟