Surat ur Raad

Surah: 13

Verse: 24

سورة الرعد

سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ؕ۲۴﴾

"Peace be upon you for what you patiently endured. And excellent is the final home."

کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو ، صبر کے بدلے ، کیا ہی اچھا ( بدلہ ) ہے اس دار آخرت کا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

سَلٰمٌ
سلام ہو
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
بِمَا
بوجہ اس کے جو
صَبَرۡتُمۡ
صبر کیا تم نے
فَنِعۡمَ
تو کتنا اچھا ہے
عُقۡبَی
انجام
الدَّارِ
آخرت کے) گھر کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

سَلٰمٌ
سلامتی ہو
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
بِمَا
اس کے بدلے جو
صَبَرۡتُمۡ
صبر کیا تم نے
فَنِعۡمَ
سو اچھا ہے
عُقۡبَی الدَّارِ
اس گھر کا انجام
Translated by

Juna Garhi

"Peace be upon you for what you patiently endured. And excellent is the final home."

کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو ، صبر کے بدلے ، کیا ہی اچھا ( بدلہ ) ہے اس دار آخرت کا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور کہیں گے) تم پر سلامتی ہو کیونکہ تم (دنیا میں مصائب پر) صبر کرتے رہے۔ سو یہ آخرت کا گھر کیا ہی اچھا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم پرسلام ہواس کے بدلے جو تم نے صبرکیا،سوکتناہی اچھاہے اس گھرکا انجام!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(saying) &Peace on you for the patience you observed. So, good is the ultimate abode.|"

کہیں گے سلامتی تم پر بدلے اس کے کہ تم نے صبر کیا سو خوب ملا عاقبت کا گھر۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اور کہیں گے) سلامتی ہو آپ پر بسبب اس کے جو آپ لوگوں نے صبر کیا تو کیا ہی اچھا ہے یہ آخرت کا گھر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

تم نے دنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اس کی بدولت آج تم اس کے مستحق ہوئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر !

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ تم نے ( دنیا میں ) جو صبر سے کام لیا تھا ، اس کی بدولت اب تم پر سلامتی ہی سلامتی نازل ہوگی ، اور ( تمہارے ) اصلی وطن میں یہ تمہارا بہترین انجام ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(کہیں گے، تم سلامت رہو 7 (یہ جو تم کو ملا) تمہارے صبر کا بدلہ ہے تم کو یہ پچھلا گھر مبارک

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(اور کہیں گے) سلامتی ہو تم پر یہ تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے سو آخرت کا گھر کیا خوب (گھر) ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرشتے یہ کہتے ہوئے داخل ہوں گے کہ تم پر سلامتی ہو کیونکہ تم نے صبر کیا پس تمہارے لئے آخرت کا بہترین گھر ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Peace be upOn you for ye patiently persevered. Excellent then is the happy end in the Abode!

یہ کہتے ہوئے کہ) سلامتی ہو تم پر اس کے صلہ میں کہ تم صبر کرتے رہے سو (تمہارا) اس جہاں میں بہت ہی اچھا انجام ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( اور کہیں گے: ) آپ لوگوں پر سلامتی ہو بوجہ اس کے کہ آپ لوگ ثابت قسم رہے! پس کیا ہی خوب ہے انجام کار کی کامیابی!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یوں کہتے ہوئے ) کہ ( دنیا میں ) تمہارے صبر کی وجہ سے تم پر سلامتی ہی سلامتی ہے پس آخرت کا یہ کیسا عمدہ انجام ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کہیں گے تم پر رحمت ہو یہ تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب گھر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور وہ ان سے کہہ رہے ہوں گے کہ) سلام ہو تم پر (اے جنت کے باسیو ! ) اپنے اس صبر کی بناء پر جس سے تم نے (زندگی بھر) کام لیا، پس کیا ہی خوب ہے (تمہارے لئے) آخرت کا یہ گھر،

Translated by

Noor ul Amin

( کہیں گے ) تم پر سلامتی ہوکیونکہ تم صبرکرتے رہے سویہ دارآخرت کیا ہی اچھا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

سلامتی ہو تم پر تمہارے صبر کا بدلہ تو پچھلا گھر کیا ہی خوب ملا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( انہیں خوش آمدید کہتے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہیں گے: ) تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کے صلہ میں ، پس ( اب دیکھو ) آخرت کا گھر کیا خوب ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اور کہیں گے ) سلام علیکم اس دار آخرت کا انجام کیسا اچھا ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Peace unto you for that ye persevered in patience! Now how excellent is the final home!"

Translated by

Muhammad Sarwar

saying, "Peace be with you for all that you have patiently endured. Blessed is the reward of Paradise."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Salamun `Alaykum (peace be upon you) for you persevered in patience! Excellent indeed is the final home!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Peace be on you because you were constant, how excellent, is then, the issue of the abode.

Translated by

William Pickthall

(Saying): Peace be unto you because ye persevered. Ah, passing sweet will be the sequel of the (heavenly) Home.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(कहेंगे कि) तुम लोगों पर सलामती हो उस सब्र के बदले जो तुमने किया, पस क्या ही ख़ूब है यह आख़िरत का घर।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( اور یہ کہتے ہوں گے) تم صحیح سلامت رہو گے بدولت اس کے کہ تم (دین حق پر) مضبوط تھے سو اس جہان میں تمہارا انجام بہت اچھا ہے۔ (24)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

سلام ہو تم پر اس کے بدلے کہ تم نے صبر کیا۔ سو آخرت کا گھر بہت ہی اچھا ہے۔ “ (٢٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم پر سلامتی ہے ، تم نے دنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اس کی بدولت آج تم اس کے مستحق ہوئے ہو ، پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر !

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو یوں کہیں گے کہ تم نے جو صبر کیا اس کے بدلہ تم پر سلام ہو۔ سو اس جہاں میں اچھا انجام ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہیں گے سلامتی تم پر بدلے اس کے کہ تم نے صبر کیا، سو خوب ملا عاقبت کا گھر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس صبر کے صلہ میں تم پر سلامتی ہے جو تم کیا کریت تھے سو اس عالم میں تمہارا انجام بہت خوب ہے