Surat ur Raad

Surah: 13

Verse: 34

سورة الرعد

لَہُمۡ عَذَابٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ لَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَشَقُّ ۚ وَ مَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّاقٍ ﴿۳۴﴾

For them will be punishment in the life of [this] world, and the punishment of the Hereafter is more severe. And they will not have from Allah any protector.

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی زیادہ سخت ہے انہیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئی بھی نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہُمۡ
ان کے لئے
عَذَابٌ
عذاب ہے
فِی الۡحَیٰوۃِ
زندگی میں
الدُّنۡیَا
دنیا کی
وَلَعَذَابُ
اور البتہ عذاب
الۡاٰخِرَۃِ
آخرت کا
اَشَقُّ
زیادہ سخت ہے
وَمَا
اور نہیں
لَہُمۡ
ان کے لئے
مِّنَ اللّٰہِ
اللہ سے
مِنۡ وَّاقٍ
کوئی بچانے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
دنیا کی زندگی میں
وَلَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ
اور یقیناً آخرت کا عذاب
اَشَقُّ
زیادہ سخت ہے
وَمَا
اور نہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
مِّنَ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ سے
مِنۡ وَّاقٍ
کوئی بچانے والا
Translated by

Juna Garhi

For them will be punishment in the life of [this] world, and the punishment of the Hereafter is more severe. And they will not have from Allah any protector.

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی زیادہ سخت ہے انہیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئی بھی نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی سزا ہے اور آخرت کا عذاب تو اس سے سخت تر ہوگا اور اللہ سے انھیں کوئی بچانے والا بھی نہ ہوگا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُن کے لیے دنیاکی زندگی میں عذاب ہے اوریقیناآخرت کاعذاب تواس سے بھی زیادہ سخت ہے اور انہیں اﷲ تعالیٰ سے بچانے والا کوئی نہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

For them there is punishment in the worldly life and, in-deed, the punishment of the Hereafter is even harder, and for them there is none to save them from Allah.

ان کو مار پڑتی ہے دنیا کی زندگی میں اور آخرت کی مار تو بہت ہی سخت ہے، اور کوئی نہیں ان کو اللہ سے بچانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان کے لیے عذاب ہے دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت کا عذاب تو اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا اور نہیں ہوگا کوئی بھی ان کو اللہ سے بچانے والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They shall suffer chastisement in the life of the world, and surely the chastisement of the Hereafter is even more grievous. None has the power to shield them from (the chastisement of) Allah.

ایسے لوگوں کے لیے دنیا کی زندگی ہی میں عذاب ہے ، اور آخرت کا عذاب اس سے بھی زیادہ سخت ہے ۔ کوئی ایسا نہیں جو انہیں خدا سے بچانے والا ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ایسے لوگوں کے لیے دنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے اور یقینا آخرت کا عذاب کہیں زیادہ بھاری ہوگا ، اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ ( کے عذاب ) سے بچا سکے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان لوگوں کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب رکھا ہوا ہے 5 اور آخرت کا عذاب تو بیشک دنیا کے عذاب سے بہت سخت ہے اور اللہ تعالیٰ (کے عذاب) سے ان کو کوئی بچانے والا نہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے اور ان کو اللہ (کے عذاب) سے کوئی بچانے والا بھی نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور بھی سخت ہے اور ان کو اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو خدا (کے عذاب سے) کوئی بھی بچانے والا نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

For them is torment in the life of the Word, and surely the torment of the Hereafter is harder; and from Allah there is for them no protector.

ان (کافروں) کے لیے دنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے اور عذاب آخرت (اس سے) بدرجہا سخت ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اس سے کہیں بھاری ہوگا اور ان کو اللہ سے کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان ( کافروں ) کے لیے دنیا میںبھی عذاب ہے اور یقینا آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے اور انہیں اللہ ( تعالیٰ ) کے عذاب سے بچانے والا کوئی بھی نہیںہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو اللہ کے عذاب سے بچانے والا کوئی نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ایسے لوگوں کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی ایک عذاب ہے، اور آخرت کا عذاب تو اس سے کہیں زیادہ سخت (اور ہولناک) ہے اور کوئی نہیں جو ان کو اللہ (کے عذاب) سے بچا سکے،

Translated by

Noor ul Amin

ان کے لئے دنیاکی زندگی میں بھی سزا ہے اور آخرت کاعذاب تواس سے شدید ہوگا اور اللہ سے انہیں کوئی بچانے والانہ ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

انھیں دنیا کے جیتے عذاب ہوگا ( ف۹۷ ) اور بیشک آخرت کا عذاب سب سے سخت اور انھیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

ان کے لئے دنیوی زندگی میں ( بھی ) عذاب ہے اور یقیناً آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے ، اور انہیں اﷲ ( کے عذاب ) سے کوئی بچانے والا نہیں

Translated by

Hussain Najfi

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور بھی زیادہ سخت ہے اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ ( کی گرفت ) سے بچائے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

For them is a penalty in the life of this world, but harder, truly, is the penalty of the Hereafter: and defender have they none against Allah.

Translated by

Muhammad Sarwar

The unbelievers will face torment in this world and their punishment in the life hereafter will be even greater. No one can save them from the wrath of God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

For them is a torment in the life of this world, and certainly, harder is the torment of the Hereafter. And they have no defender (or protector) against Allah.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They shall have chastisement in this world's life, and the chastisement of the hereafter is certainly more grievous, and they shall have no protector against Allah.

Translated by

William Pickthall

For them is torment in the life of the world, and verily the doom of the Hereafter is more painful, and they have no defender from Allah.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उनके लिए दुनिया की ज़िंदगी में भी अज़ाब है और आख़िरत का अज़ाब तो बहुत सख़्त है और कोई उनको अल्लाह से बचाने वाला नहीं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس کے لیے دنیوی زندگانی میں (بھی) عذاب ہے (2) اور آخرت کا عذاب اس سے بدرجہا زیادہ سخت ہے اور اللہ کے عذاب سے ان کا کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔ (34)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان کے لیے عذاب دنیا کی زندگی میں ہے اور یقیناً آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے اور انہیں اللہ سے کوئی بچانے والا نہیں۔ “ (٣٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ایسے لوگوں کے لئے دنیا کی زندگی ہی میں عذاب ہے ، اور آخرت کا عذاب اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔ کوئی ایسا نہیں جو انہیں خدا سے بچانے والا ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

۔ ان کے لئے دنیا والی زندگی میں عذاب ہے اور البتہ آخرت کا عذاب بہت زیادہ سخت ہے۔ اور انہیں کوئی اللہ سے بچانے والا نہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ان کو مار پڑتی ہے دنیا کی زندگی میں اور آخرت کی مار تو بہت ہی سخت ہے اور کوئی نہیں ان کو اللہ سے بچانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان لوگوں کے لئے دنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب دنیا کے عذاب سے یقینابہت سخت ہے اور اللہ کے عذاب سے ان کا کوئی بچانے والا نہیں