TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat ur Raad 13:4, word 10 صِنْوَانٌ

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 13:4 word by word

Open the verse
Noun

trees (growing) from a single root

دوہرے

Tap any part above to see where else it appears

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

اَلصِّنْوُ : کسی درخت کی جڑ سے جو مختلف شا خیں پھو ٹتی ہیں ان میں سے ہر ایک کو صِنْوٌ کہا جا تا ہے ۔ محا ورہ ہے فُلا انٌصِنْوُاَبِیْہِ : فلا ں ا س کے با پ کا حقیقی بھا ئی ہے ۔ (1) کیو نکہ با پ اور چچا ایک ہی اصل کی دو شاخیں ہو تی ہیں صِنْوٌکا نثنیہ صِنْوَا نِ اور جمع صِنْوانٌ آتی ہے چنانچہ کہا جا تا ہے ھُمَا صِنْوَ انَخْلَۃٍ : وہ دو نوں ایک ہی کھجو ر کی دو شاخیں ہیں ( یعنی ان کی اصل ایک ہی ہے )۔ قرآن پا ک میں ہے : (صِنۡوَانٌ وَّ غَیۡرُ صِنۡوَانٍ) (۱۳۔۴) بعض کھجو ریں ایسی ہیں جو ایک ہی جڑ سے پھو ٹتی ہیں اور بعض الگ الگ جڑوں سے ۔

Lemma / Derivative

2 results

صِنْوان
13:4
دوہرے
trees (growing) from a single root
صِنْوَانٌ
13:4
اور اکہرے
trees (growing) from a single root
صِنْوَانٍ