Surat Ibrahim

Surah: 14

Verse: 48

سورة إبراهيم

یَوۡمَ تُبَدَّلُ الۡاَرۡضُ غَیۡرَ الۡاَرۡضِ وَ السَّمٰوٰتُ وَ بَرَزُوۡا لِلّٰہِ الۡوَاحِدِ الۡقَہَّارِ ﴿۴۸﴾

[It will be] on the Day the earth will be replaced by another earth, and the heavens [as well], and all creatures will come out before Allah , the One, the Prevailing.

جس دن زمین اس زمین کے سوا اور ہی بدل دی جائے گی اور آسمان بھی ، اور سب کے سب اللہ واحد غلبے والے کے رو بُرو ہونگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
تُبَدَّلُ
بدل دی جائے گی
الۡاَرۡضُ
زمین
غَیۡرَ
سوائے
الۡاَرۡضِ
اس زمین کے
وَالسَّمٰوٰتُ
اور آسمان (بھی)
وَبَرَزُوۡا
اور وہ سامنے آجائیں گے
لِلّٰہِ
اللہ کے
الۡوَاحِدِ
جو اکیلا ہے
الۡقَہَّارِ
بہت زبردست ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
تُبَدَّلُ
بدل دی جائے گی
الۡاَرۡضُ
زمین
غَیۡرَ
کسی اور
الۡاَرۡضِ
زمین سے
وَالسَّمٰوٰتُ
اور آسمان
وَبَرَزُوۡا
اور سامنے حاضر ہوں گے
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے
الۡوَاحِدِ
اکیلا ہے
الۡقَہَّارِ
بڑا زبردست ہے
Translated by

Juna Garhi

[It will be] on the Day the earth will be replaced by another earth, and the heavens [as well], and all creatures will come out before Allah , the One, the Prevailing.

جس دن زمین اس زمین کے سوا اور ہی بدل دی جائے گی اور آسمان بھی ، اور سب کے سب اللہ واحد غلبے والے کے رو بُرو ہونگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس دن یہ زمین اور آسمان تبدیل کردیئے جائیں گے اور لوگ اکیلے اور زبردست اللہ کے حضور حاضر ہوجائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن یہ زمین کسی اورزمین سے بدل دی جائے گی اورآسمان بھی اورسب لوگ اﷲ تعالیٰ کے سامنے حاضرہوں گے،جواکیلا ہے،بڑا زبردست ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

--- the day on which this earth will be turned into some other earth, and the skies as well. And they all shall appear before Allah, the One, the All-Dominant.

جس دن بدلی جائے اس زمین سے اور زمین اور بدلے جائیں آسمان اور لوگ نکل کھڑے ہوں سامنے اللہ اکیلے زبردست کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن زمین بدل دی جائے گی اس زمین کے سوا (کسی اور شکل میں) اور آسمانوں کو بھی (بدل دیا جائے گا) اور یہ حاضر ہوجائیں گے اللہ کے سامنے جو واحد وقہار ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(Do warn them of the) Day when the heavens and the earth shall be altogether changed; when all will appear fully exposed before Allah, the One, the Irresistible!

ڈراؤ انہیں اس دن سے جب کہ زمین اور آسمان بدل کر کچھ سے کچھ کر دیے جائیں گے 57 اور سب کے سب اللہ واحد قہّار کے سامنے بے نقاب حاضر ہو جائیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس دن جب یہ زمین ایک دوسری زمین سے بدل دی جائے گی ، اور آسمان بھی ( بدل جائیں گے ) اور سب کے سب خدائے واحد و قہار کے سامنے پیش ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس دن یہ زمین بدل کر دوسری زمین ہوگی اور ایسا ہی آسمان (بھی 6 بدل جائیں گے اور سب لوگ اپنی اپنی قبروں سے نکل کر اس خدا کے سامنے کھڑے ہونگے جو اکیلا ہے کافروں پر بہت قہر کرنے والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس دن زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان (بھی) اور سب لوگ اللہ واحد (اور) زبردست کے روبرو پیش ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس دن یہ زمین و آسمان دوسرے زمین و آسمان سے بدل دیئے جائیں گے۔ اور وہ سب ایک اللہ کے سامنے جو کہ غالب ہے نکل کھڑے ہوں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

On the Day whereon the earth will be changed into other than the earth, and the heavens also; and all creatures will appear unto Allah, the One, the Subduer.

(اور یہ اس روز ہوگا) جس روز کہ زمین بدل کر دوسری زمین کردی جائے گی اور آسمان بھی ۔ اور (سب) اللہ واحد (اور) زبردست کے روبروپیش ہوں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی اور سب اللہ ، واحد وقہار کے حضور پیش ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اورآسمان ( بھی بدل دیئے جائیںگے ) اورتمام مخلوق اللہ واحد القھار کے سامنے پیش ہوںگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی بدل دیے جائیں گے اور لوگ زبردست اکیلے اللہ کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس روز کہ بدل دیا جائے گا، اس زمین کو ایک دوسری زمین سے، اور ان آسمانوں کو بھی اور سب لوگ نکل کھڑے ہوں گے (اپنے کئے کا بدلہ پانے کے لئے) ، اس اللہ کے سامنے جو کہ یکتا اور سب پر غالب ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جس دن زمین او ر آسمان تبدیل ( یعنی الٹ پلٹ ) کر دیئے جائینگے اور لوگ اکیلے اور زبردست اللہ کے حضور حاضر ہو جائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن ( ف۱۱۵ ) بدل دی جائے گی زمین اس زمین کے سوا اور آسمان ( ف۱۱٦ ) اور لوگ سب نکل کھڑے ہوں گے ( ف۱۱۷ ) ایکاللہ کے سامنے جو سب پر غالب ہے

Translated by

Tahir ul Qadri

جس دن ( یہ ) زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور جملہ آسمان بھی بدل دیئے جائیں گے اور سب لوگ اللہ کے رُوبرو حاضر ہوں گے جو ایک ہے سب پر غالب ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اور یہ اس دن ہوگا ) جس دن یہ زمین دوسری قسم کی زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی ( بدل جائیں گے ) اور سب لوگ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو جائیں گے جو ایک ہے اور سب پر غالب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

One day the earth will be changed to a different earth, and so will be the heavens, and (men) will be marshalled forth, before Allah, the One, the Irresistible;

Translated by

Muhammad Sarwar

On the day when the earth and the heavens will be replaced by another earth and heavens and everyone will be brought before the One Almighty God,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

On the Day when the earth will be changed to another earth and so will be the heavens, and they (all creatures) will appear before Allah, the One, the Irresistible.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On the day when the earth shall be changed into a different earth, and the heavens (as well), and they shall come forth before Allah, the One, the Supreme.

Translated by

William Pickthall

On the day when the earth will be changed to other than the earth, and the heavens (also will be changed) and they will come forth unto Allah, the One, the Almighty,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन यह ज़मीन दूसरी ज़मीन से बदल जाएगी और आसमान भी और सब एक ज़बरदस्त अल्लाह के सामने पेश होंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس روز دوسری زمین بدل دی جائے گی اس زمین کے علاوہ اور آسمان بھی (5) اور سب کے سب ایک زبردست اللہ کے روبرو پیش ہوں گے۔ (48)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” جس دن اس زمین کو دوسری زمین کے ساتھ بدل دیا جائے گا اور آسمان بھی بدل دیا جائے گا اور لوگ اللہ کے سامنے پیش ہوں گے، جو اکیلا اور بڑا زبر دست ہے۔ “ (٤٨) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ڈراؤ انہیں اس دن سے جبکہ زمین اور آسمان بدل کر کچھ سے کچھ کر دئیے جائیں گے ۔ اور سب کے سب اللہ واحد قہار کے سامنے بےنقاب حاضر ہوجائیں گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس روز زمین دوسری زمین سے بدل جائے گی اور آسمان بھی بدل جائیں گے اور سب لوگ اللہ کے لیے ظاہر ہوجائیں گے جو واحد قہار ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن بدلی جائے اس زمین سے اور زمین اور بدلے جائیں آسمان اور لوگ نکل کھڑے ہوں سامنے اللہ اکیلے زبردست کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس دن اس زمین کے علاوہ دوسری زمین بدل دی جائے گی اور آسمان بھی اور سب لوگ خدائے یگانہ اور زبردست کے روبرو نکل کھڑے ہوں گے