TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Surat ul Hijir 15:24 – Translations

Every available translation of Surat ul Hijir, verse 24, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.

وَ لَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَ لَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ ﴿۲۴﴾
And We have already known the preceding [generations] among you, and We have already known the later [ones to come].
اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں ۔
Bookmark
Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

Info
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
عَلِمۡنَا
جان لیا ہم نے
الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ
آگے بڑھنے والوں کو
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
عَلِمۡنَا
جان لیا ہم نے
الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
پیچھے رہنے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

Info
وَلَقَدۡ
اور بلا شبہ یقیناً
عَلِمۡنَا
ہم نے جان لیا
الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ
بہت آگے جانے والوں کو
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
عَلِمۡنَا
ہم نے جان لیا
الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
بہت پیچھے آنے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

Info

And We have already known the preceding [generations] among you, and We have already known the later [ones to come].

اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

Info

اور ہمیں یقینا ان لوگوں کا بھی علم ہے جو تم سے آگے نکل گئے اور جو پیچھے رہنے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

Info

اور بلاشبہ یقیناہم نے جان لیا ہے جوتم میں سے بہت آگے جانے والے ہیں اوربلاشبہ یقیناہم نے جان لیا جو بہت پیچھے آنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Info

And We know those of you who went ahead, and We know those who remained behind.

اور ہم نے جان رکھا ہے آگے بڑھنے والوں کو تم میں سے اور جان رکھا ہے پیچھے رہنے والوں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

Info

اور ہم جانتے ہیں تم میں سے آگے بڑھنے والوں کو بھی اور جانتے ہیں پیچھے رہنے والوں کو بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Info

Surely We know those of you who have passed before and those who will come later.

پہلے جو لوگ تم میں سے ہو گزرے ہیں ان کو بھی ہم نے دیکھ رکھا ہے ، اور بعد کے آنے والے بھی ہماری نگاہ میں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

Info

تم میں سے جو آگے نکل گئے ہیں ، ان کو بھی ہم جانتے ہیں اور جو پیچھے رہ گئے ہیں ان سے بھی ہم واقف ہیں ۔ ( ١١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

Info

اور ہم جانتے ہیں جو قوم سے پہلے گزرے اور ہم جانتے ہیں جو بعد کو قیامت تک پیدا ہونگے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

Info

اور یقینا جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

Info

اور جو لوگ گذر گئے ہیں ہمیں ان کا بھی علم ہے جو پیچھے رہ جانے والے ہیں ہم ان کو بھی جانتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

Info

اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Info

And assuredly We know those of you who have gone before and those who will come hereafter.

اور بالیقین ہم تم میں سے اگلوں کو بھی خوب جانتے ہیں اور بالیقین ہم پچھلوں کو بھی خوب جانتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

Info

اور ہم ان کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے گذر چکے ہیں اور ان کو بھی جانتے ہیں جو بعد میں آنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

Info

اور یقینا ہم تم میں سے پہلے گزرے ہووں کوبھی جانتے ہیں اور بلاشبہ ہم بعد میںآنے والوں سے بھی واقف ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

Info

اور جو لوگ تم میں سے پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

Info

اور بلاشبہ ہم خوب جانتے ہیں تم میں سے آگے بڑھنے والوں کو بھی، اور ہم خوب جانتے ہیں پیچھے رہنے والوں کو بھی،

Translated by

Noor ul Amin

Info

اور ہمیں یقینا ان لوگوں کابھی علم ہےجو تم سے آ گے نکل گئے اور ان کابھی جو پیچھے رہنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

Info

اور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں آگے بڑھے اور بیشک ہمیں معلوم ہیں جو تم میں پیچھے رہے ، ( ف۳۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

Info

اور بیشک ہم اُن کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے گزر چکے اور بیشک ہم بعد میں آنے والوں کو بھی جانتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

Info

اور یقیناً ہم ان کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے ہو گزرے اور ان کو بھی جانتے ہیں جو بعد میں آنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Info

To Us are known those of you who hasten forward, and those who lag behind.

Translated by

Muhammad Sarwar

Info

We know the people who lived before you and those who will come into existence after you.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Info

And indeed, We know the first generations of you who have passed away, and indeed, We know the present generations of you (mankind), and also those who will come afterwards.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Info

And certainly We know those of you who have gone before and We certainly know those who shall come later.

Translated by

William Pickthall

Info

And verily We know the eager among you and verily We know the laggards.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

Info

और हम तुम्हारे अगलों को भी जानते हैं और तुम्हारे पिछलों को भी जानते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

Info

اور ہم تمہارے اگلوں کو بھی جانتے ہیں اور ہم تمہارے پچھلوں کو بھی جانتے ہیں۔ (24)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

Info

اور یقیناً وہ ہمارے علم میں ہیں جو تم میں سے بہت پہلے جانے والے ہیں اور بلا شبہ وہ بھی ہمارے علم میں ہیں جو پیچھے آنے والے ہیں۔ “ (٢٤) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

Info

پہلے جو لوگ تم میں سے ہو گزرے ہیں ان کو بھی ہم نے دیکھ رکھا ہے اور بعد میں آنے والے بھی ہماری نگاہ میں ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

Info

اور بلاشبہ ہمیں معلوم ہیں جو تم سے پہلے تھے اور بلاشبہ ہمیں وہ لوگ معلوم ہیں جو تمہارے بعد آنے والے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

Info

اور ہم نے جان رکھا ہے آگے بڑھنے والوں کو تم میں سے اور جان رکھا ہے پیچھے رہنے والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

Info

اور یقینا ہم تم میں سے آگے بڑھنے والوں کو بھی جانتے ہیں اور پیچھے رہنے والوں کو بھی جانتے ہیں یعنی اگلوں کو اور پچھلوں کو

Related Verses

0
No related verse found.