Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 29

سورة الحجر

فَاِذَا سَوَّیۡتُہٗ وَ نَفَخۡتُ فِیۡہِ مِنۡ رُّوۡحِیۡ فَقَعُوۡا لَہٗ سٰجِدِیۡنَ ﴿۲۹﴾

And when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration."

تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے لئے سجدے میں گر پڑنا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِذَا
پھر جب
سَوَّیۡتُہٗ
درست کردوں میں اسے
وَنَفَخۡتُ
اور پھونک دوں میں
فِیۡہِ
اس میں
مِنۡ رُّوۡحِیۡ
اپنی روح سے
فَقَعُوۡا
تو گر پڑنا
لَہٗ
اس کے لیے
سٰجِدِیۡنَ
سجدہ کرتے ہوئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِذَا
پھر جب
سَوَّیۡتُہٗ
میں پورا بنا دوں اسے
وَنَفَخۡتُ
اور میں پھونک دوں
فِیۡہِ
اس میں
مِنۡ رُّوۡحِیۡ
اپنی روح میں سے
فَقَعُوۡا
تو گر جانا
لَہٗ
اس کےلیے
سٰجِدِیۡنَ
سجدہ کرتے ہوئے
Translated by

Juna Garhi

And when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration."

تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے لئے سجدے میں گر پڑنا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو جب میں اسے درست کر چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ ریز ہوجانا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجب میں اُسے پورابنادوں اور اپنی روح سے اُس میں پھونک دوں تواس کے آگے سجدہ کرتے ہوئے گر جانا ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when I form him perfect and blow in him of My spirit, you fall down before him, pros¬trating.|"

پھر جب ٹھیک کروں اس کو اور پھونک دوں اس میں اپنی جان سے تو گر پڑیو اس کے آگے سجدہ کرتے ہوئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر جب میں اسے پوری طرح درست کر دوں اور پھونک دوں میں اس میں اپنی روح میں سے تو گرپڑنا اس کے لیے سجدے میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں 19 تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا جب میں اس کو پوری طرح بنا لوں ، اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب میں اس کو پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی جان پھونک دوں 1 وہ زندہ ہوجائے تو تم سب اس کی تعظیم کے لئے سجدے میں گرپڑنا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جب میں اس کو (انسانی صورت میں) درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب میں اس کو درست کرلوں اور اسمیں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ میں گر جانا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then when I have formed him and breathed into him of My Spirit fall down unto him prostrate.

سو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی طرف سے روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدہ میں گرپڑنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جب میں اس کو مکمل کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک لوں تو تم اس کیلئے سجدے میں گر پڑنا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جب میں اسے پورا بنا چکوں اوراس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گِرجانا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب اس کو درست (صورت انسانی) کرلوں اور اس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس جب میں اس کو پورا بنا چکوں، اور میں پھونک دوں اپنی روح سے، تو تم سب اس کے آگے سجدہ ریز ہوجانا،

Translated by

Noor ul Amin

توجب میں اسے درست کرچکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں توتم اس کے سامنے سجدہ ریز ہوجانا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو جب میں اسے ٹھیک کرلوں اور اور میں اپنی طرف کی خاص معزز روح پھونک دوں ( ف۳۵ ) تو اس ( ف۳٦ ) کے لیے سجدے میں گر پڑنا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب میں اس کی ( ظاہری ) تشکیل کو کامل طور پر درست حالت میں لا چکوں اور اس پیکرِ ( بشری کے باطن ) میں اپنی ( نورانی ) روح پھونک دوں تو تم اس کے لئے سجدہ میں گر پڑنا

Translated by

Hussain Najfi

پس جب میں اسے مکمل کر لوں اور اس میں اپنی ( خاص ) روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"When I have fashioned him (in due proportion) and breathed into him of My spirit, fall ye down in obeisance unto him."

Translated by

Muhammad Sarwar

When it is properly shaped and I have blown My Spirit into it, you should then bow down in prostration".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"So, when I have fashioned him completely and breathed into him (Adam) of My spirit (the soul which I created for him,) then fall down, prostrating yourselves before him."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So when I have made him complete and breathed into him of My spirit, fall down making obeisance to him.

Translated by

William Pickthall

So, when I have made him and have breathed into him of My Spirit, do ye fall down, prostrating yourselves unto him.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जब मैं उसको पूरा बना लूँ और उसमें अपनी रूह में से फूँक दूँ तो तुम उसके लिए सज्दे में गिर पड़ना।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو میں جب اس کو پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی (طرف سے) جان ڈال دوں تو تم سب اس کے روبرو سجدہ میں گر پڑنا۔ (29)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب میں اسے مکمل کرلوں اور اس میں اپنی روح سے پھونک دوں تم اس کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے گرجانا۔ “ (٢٩) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو اس کے لیے سجدہ میں گرپڑنا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب ٹھیک کروں اس کو اور پھونک دوں اس میں اپنی جان سے تو گر پڑیو اس کے آگے سجدہ کرتے ہوئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جب میں اس کو درست کر چکوں اور اس میں اپنی طرف سے روح پھونک دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گرپڑنا