Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 30
سورة الحجر
فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
So the angels prostrated - all of them entirely,
چناچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیا ۔
فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
So the angels prostrated - all of them entirely,
چناچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیا ۔
فَسَجَدَ
تو سجدہ کیا
|
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتوں نے
|
کُلُّہُمۡ
سب کے سب نے
|
اَجۡمَعُوۡنَ
اکٹھے
|
فَسَجَدَ
تو سجدہ کیا
|
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتوں نے
|
کُلُّہُمۡ
ان کے
|
اَجۡمَعُوۡنَ
سب کے سب نے
|
So the angels prostrated - all of them entirely,
چناچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیا ۔
So the angels prostrated, all together,
تب سجدہ کیا ان فرشتوں نے سب نے مل کر
So, the angels - all of them - fell down in prostration,
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا ،
جب اللہ تعالیٰ نے اس کو بنایا اور اس میں جان پھونکی تو سب فرشتوں نے 2 سجدہ کیا
So the angels prostrated themselves, all of them together.
چناچہ سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا (ہاں)
سو (جب ایسا ہوگیا تو حسب ہدایت) فرشتے سجدہ ریز ہوگئے اس کے آگے، سب کے سب ایک ساتھ،
پس ( اس پیکرِ بشری کے اندر نورِ ربانی کا چراغ جلتے ہی ) سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا
سو سارے کے سارے فرشتوں نے (آدم (علیہ السلام) کو) سجدہ کیا۔ (30)
سو تمام فرشتوں نے اکٹھے ہو کر سجدہ کیا مگر ابلیس نے نہیں کیا،