Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 43
سورة الحجر
وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمَوۡعِدُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ﴿۴۳﴾۟ ۙ
And indeed, Hell is the promised place for them all.
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے ۔
وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمَوۡعِدُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ﴿۴۳﴾۟ ۙ
And indeed, Hell is the promised place for them all.
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے ۔
|
وَاِنَّ
اور بیشک
|
جَہَنَّمَ
جہنم
|
لَمَوۡعِدُہُمۡ
البتہ ان کے وعدے کی جگہ ہے
|
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب کی
|
|
وَاِنَّ
اور بے شک
|
جَہَنَّمَ
جہنم
|
لَمَوۡعِدُہُمۡ
یقیناً وعدے کی جگہ ہے ان کی
|
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب کی
|
And indeed, Hell is the promised place for them all.
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے ۔
اور جہنم ہی وہ جگہ ہے جس کا ایسے سب لوگوں کو وعدہ دیا گیا ہے
And the Jahannam (Hell) is the promised place for them all.
اور دوزخ پر وعدہ ہے ان سب کا
اور ان سب کے لیے جہنم کی وعید ہے ۔ 25 یہ جہنم﴿جس کی وعید پیروان ابلیس کے لیے کی گئی ہے﴾
اور ان سب لوگوں کے لئے جو تیری راہ چلیں گے جہنم کا وعدہ ہے
And verily Hell is the place promised unto them all.
اور بیشک جہنم ان سب کی وعدہ گاہ ہے ۔
اور (جو لوگ تیری راہ پر چلیں گے) ان سب سے جہنم کا وعدہ ہے۔ (43)