Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 44

سورة الحجر

لَہَا سَبۡعَۃُ اَبۡوَابٍ ؕ لِکُلِّ بَابٍ مِّنۡہُمۡ جُزۡءٌ مَّقۡسُوۡمٌ ﴿۴۴﴾٪  3

It has seven gates; for every gate is of them a portion designated."

جس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے کے لئے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہَا
اس کے
سَبۡعَۃُ
سات
اَبۡوَابٍ
دروازے ہیں
لِکُلِّ
واسطے ہر
بَابٍ
دروازے کے
مِّنۡہُمۡ
ان میں سے
جُزۡءٌ
ایک حصہ ہے
مَّقۡسُوۡمٌ
تقسیم شدہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہَا
اس کے لیے
سَبۡعَۃُ
سا ت
اَبۡوَابٍ
دروازے ہیں
لِکُلِّ بَابٍ
ہردروا زے کا
مِّنۡہُمۡ
ان میں سے
جُزۡءٌ
حصہ ہے
مَّقۡسُوۡمٌ
تقسیم شدہ
Translated by

Juna Garhi

It has seven gates; for every gate is of them a portion designated."

جس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے کے لئے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر دروازے کے لئے ایک تقسیم شدہ حصہ ہوگا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

It has seven gates. For each gate there is a group apportioned from them.|"

اس کے سات دروازے ہیں، ہر دروازہ کے واسطے ان میں سے ایک فرقہ ہے بانٹا ہوا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس (جہنم) کے سات دروازے ہیں ان میں سے ہر دروازے کا ایک حصہ ہے مقرر شدہ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

There are seven gates in it, and to each gate a portion of them has been allotted.

اس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک حصہ مخصوص کر دیا گیا ہے ۔ 26 ؏ ۳

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے ( میں داخلے ) کے لیے ان ( دوزخیوں کا ) ایک ایک گروہ بانٹ دیا گیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کے ساتھ دروازے ہیں 9 (یعنی سات طبقے) ہر دروازے کے لئے ایک فرقہ بٹا ہوا ہے 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لئے لوگوں کے الگ الگ حصے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس جہنم کے ساتھ دروازے ہوں گے اور ہر دروازے میں ایک حصہ ان کے لئے مخصوص ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Unto it are seven portals; unto each portal is a Portion of them assigned.

اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازہ کے لئے ان میں سے (وہاں کے) الگ الگ حصے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس کے سات دروازے ہیں اور ہر دروازے کیلئے ان کا ایک مخصوص حصہ ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس کے سات دروازے ہوں گے ، جہنمیوں میں سے ہر دروازے کے لیے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس کے سات دروازے ہیں، ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس کے ساتھ دروازے ہیں، ان میں ہر ایک دروازے کے لئے ایک حصہ ہے طے شدہ،

Translated by

Noor ul Amin

اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لئے ان میں سے ایک متعین گروہ ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اس کے سات دروازے ہیں ، ( ف٤۷ ) ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک حصہ بٹا ہوا ہے ، ( ف٤۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جس کے سات دروازے ہیں ، ہر دروازے کے لئے ان میں سے الگ حصہ مخصوص کیا گیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اس کے سات دروازے ہیں ( اور ) ہر دروازے کے لئے ان ( لوگوں ) میں سے ایک حصہ ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To it are seven gates: for each of those gates is a (special) class (of sinners) assigned.

Translated by

Muhammad Sarwar

It has seven gates and each gate is assigned for a certain group of people.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

It has seven gates, for each of those gates is a class assigned.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

It has seven gates; for every gate there shall be a separate party of them.

Translated by

William Pickthall

It hath seven gates, and each gate hath an appointed portion.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उसके सात दरवाज़े हैं, हर दरवाज़े के लिए उन लोगों के अलग-अलग हिस्से हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے ( میں جانے) کے لیے ان لوگوں کے الگ الگ حصے ہیں۔ (44)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کے سات دروازے ہیں، ہر دروازے میں سے ان کے لیے مقرر کیا ہوا ایک حصہ ہے۔ “ (٤٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ جہنم (جس کی وعید پیروان ابلیس کے لئے کی گئی ہے ) اس کے سات دروازے ہیں ، ہر دروازے کے لئے ان میں سے ایک حصہ مخصوص کردیا گیا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے ان میں سے ایک ایک حصہ تقسیم کردیا گیا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اس کے ساتھ دروازے ہیں ہر دروازہ کے واسطے ان میں سے ایک فرقہ ہے بانٹا ہوا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے سے داخل ہونے کے لئے شیطان کی پیروی کرنیوالوں میں سے ایک ایک فرقہ تقسیم کردیا گیا ہے ،