Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 5

سورة الحجر

مَا تَسۡبِقُ مِنۡ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَ مَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ ﴿۵﴾

No nation will precede its term, nor will they remain thereafter.

کوئی گروہ اپنی موت سے نہ آگے بڑھتا ہے نہ پیچھے رہتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مَا
نہیں
تَسۡبِقُ
سبقت کرتی / آگے بڑھتی
مِنۡ اُمَّۃٍ
کوئی امت
اَجَلَہَا
اپنے مقرر وقت سے
وَمَا
اور نہ
یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ
وہ پیچھے رہ سکتی ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مَا
نہ
تَسۡبِقُ
آگے بڑھ سکتی
مِنۡ اُمَّۃٍ
کو ئی امت
اَجَلَہَا
اپنی مقررہ مدت سے
وَمَا
اور نہ
یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ
وہ پیچھے رہتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

No nation will precede its term, nor will they remain thereafter.

کوئی گروہ اپنی موت سے نہ آگے بڑھتا ہے نہ پیچھے رہتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کوئی قوم اس مقررہ مدت سے پہلے ہلاک نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اس مدت کے بعد بچی رہ سکتی ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کوئی اُمت اپنی مقررہ مدت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اورنہ وہ پیچھے رہتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

No people can precede their appointed time nor can they exceed it.

نہ سبقت کرتا ہے کوئی فرقہ اپنے وقت مقرر سے اور نہ پیچھے رہتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کوئی امت نہ تو اپنے وقت معین سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No people can outstrip the term for its destruction nor can it delay it.

کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہو سکتی ہے ، نہ اس کے بعد چھوٹ سکتی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کوئی قوم اپنے معین وقت سے نہ پہلے ہلاک ہوتی ہے اور نہ اس سے آگے جاسکتی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کوئی قوم اپنی معیاد سے جو اللہ تعالیٰ نے مقرر کر رکھی ہے نہ آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے 4 ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کوئی جماعت اپنے وقت مقررہ سے آگے نکل سکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کوئی قوم اپنی مقررہ مدت سے پہلے ہلاک ہوئی ہے اور نہ بعد میں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

No community precedeth the term thereof nor doth it fall behind.

کوئی قوم اپنی میعاد مقرر سے نہ آگے نکل سکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کوئی قوم نہ اپنی مدتِ مقررہ سے آگے بڑھتی نہ پیچھے ہٹتی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور کوئی امت نہ اپنے لکھے ہوئے مقررہ وقت سے آگے جاسکتی ہے اور نہ ہی وہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کوئی جماعت اپنی وفات کے وقت سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کوئی بھی قوم نہ تو اپنے مقرر وقت سے پہلے ہلاک ہوئی ہے اور نہ ہی اس سے پیچھے رہ سکی ہے،

Translated by

Noor ul Amin

کوئی قوم اس مقررمدت سے پہلے ہلاک نہیں ہوسکتی اور نہ ہی اس مدت کے بعدبچی رہ سکتی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کوئی گروہ اپنے وعدہ سے آگے نہ بڑھے نہ پیچھے ہٹے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کوئی بھی قوم ( قانونِ عروج و زوال کی ) اپنی مقررہ مدت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے

Translated by

Hussain Najfi

کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Neither can a people anticipate its term, nor delay it.

Translated by

Muhammad Sarwar

Every nation can only live for the time appointed for it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

No nation can advance its term, nor delay it.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

No people can hasten on their doom nor can they postpone (it).

Translated by

William Pickthall

No nation can outstrip its term nor can they lag behind.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कोई क़ौम न अपने मुक़र्रर वक़्त से आगे बढ़ती है और न पीछे हटती है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کوئی امت اپنی معیاد مقرر سے نہ پہلے ہلاک ہوئی ہے اور نہ پیچھے رہی ہے۔ (5) (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کوئی امت اپنے وقت سے نہ آگے نکل سکتی ہے اور نہ وہ پیچھے رہ سکتی ہے۔ “ (٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہو سکتی ہے ، نہ اس کے بعد چھوٹ سکتی ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کوئی امت اپنی مقررہ اجل سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ وہ لوگ پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔۔۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

نہ سبقت کرتا ہے کوئی فرقہ اپنے وقت مقرر سے اور نہ پیچھے رہتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ سبقت کرسکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے