Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 60

سورة الحجر

اِلَّا امۡرَاَتَہٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّہَا لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۶۰﴾٪  4

Except his wife." Allah decreed that she is of those who remain behind.

سوائے اس ( لوط ) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِلَّا
سوائے
امۡرَاَتَہٗ
اس کی بیوی کے
قَدَّرۡنَاۤ
مقدر کردیا ہم نے
اِنَّہَا
بے شک وہ
لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
البتہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِلَّا
سوائے
امۡرَاَتَہٗ
اس کی بیوی کے
قَدَّرۡنَاۤ
ہم نے مقدر کر دیا
اِنَّہَا
بےشک وہ
لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
یقیناً پیچھے رہ جانےوالوں میں سےہو گی
Translated by

Juna Garhi

Except his wife." Allah decreed that she is of those who remain behind.

سوائے اس ( لوط ) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

البتہ لوط کی بیوی کے لئے (بحکم الٰہی) ہم نے یہ مقدر کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں شامل ہوگی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کی بیوی کے ماسوا،ہم نے مقدر کردیاہے کہ بے شک وہ یقیناپیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگی۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

but his wife. We have or¬dained that she is to be among those who will remain behind.|"

مگر ایک اس کی عورت ہم نے ٹھہرا لیا وہ ہے رہ جانے والوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

سوائے ان کی بیوی کے ہم نے اندازہ ٹھہرا لیا ہے کہ وہ یقیناً پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

سوائے اس کی بیوی کے جس کے لیے ﴿اللہ فرماتا ہے کہ﴾ ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی ۔ ؏ ٤

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

سوائے ان کی بیوی کے ۔ ہم نے یہ طے کر رکھا ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل رہے گی جو ( عذاب کا نشانہ بننے کے لیے ) پیچھے رہ جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مگر ان کی بی بی ہم نے یہ فیصلہ کردیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سوائے ان کی بیوی کے کہ (اس کے لئے) ہم نے تجویز کررکھا ہے کہ وہ ضرور پیچھے رہ جانے والوں میں رہ جائے گی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سوائے لوط کی بیوی کے جس کے لئے ہم نے اندازہ کرلیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں (یعنی مجرم قوم میں رہ جانے والی) ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

But not his wife; we have decreed that she will be of those staying behind.

بجز ان کی بیوی کے کہ اس کی نسبت ہم نے تجویز کر رکھا ہے کہ وہ ضرور پیچھے رہ جانے والوں میں رہے گی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بجز اس کی بیوی کے ۔ اس کو ہم نے تاک رکھا ہے ۔ وہ بیشک پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

سوائے لوط ( علیہ السلام ) کی بیوی کے ہم نے ( اللہ تعالیٰ کے حکم سے ) یہ طے کیا ہے کہ وہ ضرور پیچھے رہ جانے والوں میںہی رہے گی ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

البتہ ان کی بیوی کہ اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سوائے ان کی بیوی کے کہ اس کے بارے میں ہم نے طے کرلیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی،

Translated by

Noor ul Amin

البتہ لوط کی بیوی کے لئے ہم نے یہی مقدر کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مگر اس کی عورت ہم ٹھہراچکے ہیں کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے ، ( ف٦۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بجز ان کی بیوی کے ، ہم ( یہ ) طے کر چکے ہیں کہ وہ ضرور ( عذاب کے لئے ) پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے

Translated by

Hussain Najfi

بجز اس کی بیوی کے اس کی نسبت ہم نے یہ طے کیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Except his wife, who, We have ascertained, will be among those who will lag behind."

Translated by

Muhammad Sarwar

except his wife who is doomed to be left behind."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Except for his wife, of whom We have decreed that she shall be of those who remain behind."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Except his wife; We ordained that she shall surely be of those who remain behind.

Translated by

William Pickthall

Except his wife, of whom We had decreed that she should be of those who stay behind.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

सिवाए उनकी बीवी के कि हमने अंदाज़ा कर लिया है कि वह ज़रूर मुजरिम लोगों में रह जाएगी।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بجز ان کی (لوط (علیہ السلام) کی) بی بی کے کہ اس کی بنسبت ہم نے تجویز کر رکھا ہے وہ ضرور اسی قوم مجرم میں رہ جاوے گی۔ (7) (60)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر اس کی بیوی، ہم نے طے کردیا ہے کہ یقیناً وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی۔ “ (٦٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

سوائے اس کی بیوی کے جس کے لئے (اللہ فرماتا ہے کہ ) ہم نے مقدر کردیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سوائے ان کی بیوی کے ہم نے اس کے بارے میں تجویز کر رکھا ہے کہ بلاشبہ وہ مجرمین میں رہ جانے والی ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مگر ایک اس کی عورت ہم نے ٹھہیرا لیا وہ ہے رہ جانے والوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

الایہ کہ لوط (علیہ السلام) کی عورت اس کے متعلق ہم نے یہ طے کرلیا ہے کہ یقینا وہ رہ جانیوالوں میں شامل رہے گی ،