Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 67
سورة الحجر
وَ جَآءَ اَہۡلُ الۡمَدِیۡنَۃِ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۶۷﴾
And the people of the city came rejoicing.
اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے ۔
وَ جَآءَ اَہۡلُ الۡمَدِیۡنَۃِ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿۶۷﴾
And the people of the city came rejoicing.
اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے ۔
وَجَآءَ
اور آگئے
|
اَہۡلُ الۡمَدِیۡنَۃِ
شہر والے
|
یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
خوشیاں مناتے ہوئے
|
وَجَآءَ
اور آ گئے
|
اَہۡلُ الۡمَدِیۡنَۃِ
شہرکے لوگ
|
یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ
خوش ہوتے ہوئے
|
And the people of the city came rejoicing.
اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے ۔
And the people of the city came rejoicing.
اور آئے شہر کے لوگ خوشیاں کرتے ،
In the meantime the people of the city came to Lot rejoicing.
اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بے تاب ہو کر لوط کے گھر چڑھ آئے ۔ 39
اور شہر والے خوشی مناتے ہوئے ( لوط کے پاس ) آپہنچے ۔ ( ٢٣ )
اور شہر (سدوم) والے لوگ ان خوبصورت لڑکوں کا آنا سن کر) خوشیاں 4 مناتے آئے
And there came the people of the city rejoicing
اور شہر کے لوگ خوشیاں کرتے ہوئے آئے ۔
اور شہروالے ( مہمانوں کی آمد کی اطلاع سن کر ) خوشیاں مناتے ہوئے ( لوط علیہ السلام کے پاس ) آئے
اور اہلِ شہر ( اپنی بد مستی میں ) خوشیاں مناتے ہوئے ( لوط علیہ السلام کے پاس ) آپہنچے
اور شہر والے ( نوجوان اور خوبصورت مہمانوں کو دیکھ کر ) خوشیاں مناتے ہوئے آگئے ۔
The inhabitants of the city came in (mad) joy (at news of the young men).
And the people of the city came, rejoicing at the news (of new arrivals).
” اور شہر کے لوگ اس حال میں آئے کہ بہت خوش ہو رہے تھے۔ “ (٦٧) ”
اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بیتا ہو کر لوط (علیہ السلام) کے گھر چڑھ آئے ۔